نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    695 تک سکین ہو گئے تھے۔ مکمل شدہ کا ابھی بتا دیتا ہوں قیصرانی
  2. قیصرانی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    ماوراء اور محب، علی پور کا ایلی کا سٹاک ختم ہو رہا ہے۔ براہٍ کرم مزید سکیننگ کا بندوبست کرا لیا جائے قیصرانی
  3. قیصرانی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    636 تا 665 سارا کے پاس ہیں۔ لکھ دیا تاکہ سند رہے قیصرانی
  4. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے

    ماوراء میں نے کوشش کی ہے کہ یہ 636 تا 665 صفحات سارا کو دے دیئے جائیں۔ امید ہے کہ وہ تنگ نہیں ہوں گی قیصرانی
  5. قیصرانی

    حزب اللہ کے متعلق سعودی مفتی شیخ عبداللہ بن جبرین کا فتوی

    وہاب بھائی، یارا آپ بھی کتنے بھولے ہو، کوئی قاتل اپنے آپ کو قتل کرے گا یا کسی کو اپنے قتل پر اکسائے گا؟ قیصرانی
  6. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے

    میں‌فہرست دیکھ کر ماوراء‌کو بتا دیتا ہوں قیصرانی
  7. قیصرانی

    مچھلی بھرے پراٹھے

    اس صفحے کی پہلی پوسٹ میں جہاں‌جہاں‌ بھی حسبٍ ضرورت اور حسبٍ ذائقہ کی بات ہوئی ہے، اس کی مقداریں لکھ دیں سب کی پلیز قیصرانی
  8. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے

    جی نہیں، پہلے پانچ میں سے ایک آئے گا :wink: قیصرانی
  9. قیصرانی

    تمہارے سوا کچھ نہ چاہت کریں‌گے

    لیں، دفع یعنی اپ لوڈ کر تو دیا ہے گانوں‌کو :lol: اگر آپ کوئی نظم جو کہ ویڈیو میں ہو، اسے پوسٹ‌کرنے کی بات کر رہی ہیں‌یا کس فارمیٹ میں قیصرانی
  10. قیصرانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    بچپن کے دُ کھ کتنے اچھے تھے بہت عمدہ پاکستانی بھائی، ایک دم سادہ اور سلیس :) قیصرانی
  11. قیصرانی

    اکھ لائی نا جدوں‌دی تیرے نال

    یہ تو آپ کا حق تھا جناب۔ ابھی ایک فرمائش پوری کر لوں قیصرانی
  12. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے

    زکریا بھائی، لگتا ہے کہ محفل کی نیند پوری نہیں ہو رہی، بار بار جھپکیاں لے رہی ہے :lol: اس کی نیند پوری کرائیں پلیز :D قیصرانی
  13. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے

    ماوراء یاہو سے یاہو، ہاٹ میل سے ہاٹ میل اور جی میل سے جی میل فوراً چلی جاتی ہے ای میل اور مل بھی فوراً ہی جاتی ہے۔ لیکن دوسرے نیٹ ورکس پر دیر لگتی ہے۔ یہ علی پور کا ایلی میں سیکھا ہے :( قیصرانی
  14. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے

    ست بسم اللہ پاکستانی بھائی۔ الحمدللہ میں بالکل ٹھیک ہوں، آپ کیسے ہیں، اور ڈیرہ کیسا ہے؟ کل ڈیرے کو میرے خصوصی سلام دیجیے گا قیصرانی
  15. قیصرانی

    حزب اللہ کے متعلق سعودی مفتی شیخ عبداللہ بن جبرین کا فتوی

    جس طرح سے ہم مسلمان ایک دوسرے کے خلاف ہیں، لگتا ہے کہ جلد ہی جمعہ کی نماز میں‌بھی فجر جتنے لوگ بچیں گے (خدانخواستہ)۔ پیشین گوئی کسی نہ کسی طرح تو پوری ہونی ہے :( قیصرانی
  16. قیصرانی

    مچھلی بھرے پراٹھے

    :oops: پراٹھے تو رہ ہی گئے ناں‌ :( قیصرانی
  17. قیصرانی

    تمہارے سوا کچھ نہ چاہت کریں‌گے

    کافی دنوں سے کوئی اچھا سا نام نہیں‌مل رہا تھا تو یہ ٹرائی کر لیا۔ برا ہے کیا؟ :lol: ویسے ابھی کل ایک بہت عمدہ گانا اپ لوڈ کرنے والا ہوں۔ بہت ہی کمال کا قیصرانی
  18. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے

    ہو سکتا ہے کہ سارا صاحبہ ادھر کا چکر لگا لیں قیصرانی
  19. قیصرانی

    تمہارے سوا کچھ نہ چاہت کریں‌گے

    :mogambo: : قیصرانی
Top