سارا صاحبہ، برا مت منائیے گا شاید میں اپنی بات کی وضاحت نہ کرسکا۔ میری بات کا مطلب یہ تھا کہ آپ کسی کو نام لے کر دعا نہیںدیتیں، لیکن ماوراء کو براہٍ راست مخاطب کرکے دعا دی، تو ایک طرح سے نام لے کر دعا کرنا ہوگیا
قیصرانی
ویسے اس لائن اور اس نیچے والی لائن کی بات سمجھ نہیںآئی
اور یہ بھی کہ پہلی بار درس دینے کی بھی مبارکباد ہو اور اللہ پاک زبان اور سوچ میں تاثیر عطا فرمائیں
قیصرانی
شروع سے میںدیکھ رہا ہوںکہ کوئی دوست اسے نوٹ کر لے، مگر وائے قسمت :cry:
سارا صاحبہ کو مبارک بار
موضوع کی تفصیل: محن سے مشاق تک کا سفر طے ہوا
مجھے تو یہی لگا کہ یہ ٹاپئنگ کی غلطی ہے شاید
قیصرانی