دکھ
شیزوفرینیا کا حملہ ہوا تھا۔ لیکن دو سال بعد ابنٍ صفی کی صحت بحال ہو گئی تھی۔ سنا ہے کہ اس کے بعد آئی ایس آئی کی تربیت بھی کرتے رہے تھے (بحوالہ وکی پیڈیا)
قیصرانی
جی باجو، اب ہم تلاش کا کام ریڈیو فضاء پر سر انجام دے رہے ہیں۔ آپ کی حور پریاں آپ کو مبارک، ہم عام والی شہزایوںپر ہی گزارا کر لیں گے :lol:
قیصرانی :lol: