نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    اردو رباعیات

    یہ رباعی نہیں ہے کاشفی صاحب، اول تو رباعی کی بحر نہیں ہے دوم رباعی کی ہیت بھی نہیں ہے کہ رباعی میں پہلے دو اور چوتھے مصرعے میں قافیہ لانا لازمی ہوتا ہے، سوم چاروں مصرعوں کا آپس میں کوئی ربط بھی نہیں ہے، پہلا شعر شراب کی تعریف میں ہے اور دوسرا محبوب کی۔ میرے خیال میں یہ انکی کسی غزل کے دو شعر...
  2. محمد وارث

    بیت بازی کا کھیل!

    یوں جو تکتا ہے آسماں کو تُو کوئی رہتا ہے آسمان میں کیا؟ یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا (جون ایلیا)
  3. محمد وارث

    آج کا شعر - 4

    شامِ غم کی سحر نہیں ہوتی یا ہِمیں کو خبر نہیں ہوتی (ابنِ انشاء)
  4. محمد وارث

    عرفان صدیقی غزل-- خانۂ درد ترے خاک بسر آگئے ہیں -- عرفان صدیقی، بھارت

    واقعی خوبصورت غزل ہے۔ بہت شکریہ مغل صاحب شیئر کرنے کیلیے۔
  5. محمد وارث

    ابن انشا ہم رات بہت روئے، بہت آہ و فغاں کی ۔ ابنِ انشا

    ابنِ انشاء کی خوبصورت ترین غزلوں میں سے ہے۔ بہت شکریہ فاتح صاحب شیئر کرنے کیلیے۔
  6. محمد وارث

    دیکھئیے دیکھئیے پچتائیے گا - شور

    یہ کون "شور" ہیں کاشفی صاحب، کچھ آگے پیچھے :)
  7. محمد وارث

    ولی دکنی ہوا ہے دل مرا مشتاق تجھ چشمِ شرابی کا ۔ ولی دکنی

    شکریہ فرخ صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے۔
  8. محمد وارث

    غزل۔ شیشے دلوں کے گردِ تعصب سے اَٹ گئے۔ تنویر سپرا

    خوبصورت غزل ہے، شکریہ فرحت شیئر کرنے کیلیے۔
  9. محمد وارث

    تاسف م م مغل صاحب کی صحتِ کاملہ و عاجلہ کے لئے دعا

    افسوس ہوا یہ جان کر، اللہ تعالیٰ ان کو صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں، آمین یا رب العالٰمین۔
  10. محمد وارث

    ناشناس ۔ پشتو، فارسی اور اردو کا لاجواب گائیک

    زاہد والا شعر دونوں غزلوں میں مشترک ہے، کس کا ہے خدا ہی بہتر جانتا ہے، زمانہ تو بہرحال نظیری کا قتیل سے پہلے کا ہے۔
  11. محمد وارث

    بیت بازی کا کھیل!

    آئے کچھ ابر کچھ شراب آئے اس کے بعد آئے جو عذاب آئے (فیض)
  12. محمد وارث

    ناشناس ۔ پشتو، فارسی اور اردو کا لاجواب گائیک

    واہ بہت خوب۔ لاجواب۔ بہت شکریہ یونس صاحب دو خوبصورت غزلیں شیئر کرنے کیلیے۔
  13. محمد وارث

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    فون کا بِل جمع کروایا تھا، انکی رسید آئی ہے!
  14. محمد وارث

    ذوق حالت نشہ میں دیکھنا اس بےحجاب کی - ذوق

    خوب۔ بہت شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے۔
  15. محمد وارث

    بیت بازی کا کھیل!

    وہ کبھی مل جائیں تو کیا کیجیے رات دن صورت کو دیکھا کیجیے جو تمنّا بھر نہ آئے عمر بھر عمر بھر اس کی تمنّا کیجیے (اختر شیرانی) کاشفی صاحب، اگر "مندرجہ بالا خاکسار" سے آپ کی مراد "خاکسار" ہی ہے تو ذوق کبھی بھی مجھے پسند نہیں رہے :)
  16. محمد وارث

    ولی دکنی کیا تجھ عشق نے ظالم خراب آہستہ آہستہ ۔ ولی دکنی

    واہ بہت خوب۔ شکریہ فرخ صاحب شیئر کرنے کیلیے۔
  17. محمد وارث

    ذوق کہتے ہیں جھوٹ سب کہ نہیں پاؤں جھوٹ کے - ذوق

    بہت شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے۔
  18. محمد وارث

    اگر بس میں ہے تیرے ، ہر زمیں کا آسماں ہوجا ۔ نسیم سحر

    بہت شکریہ آپ کا شیئر کرنے کیلیے۔
  19. محمد وارث

    بیت بازی کا کھیل!

    نگاہِ شوق نہیں، آہِ صبح و شام نہیں عجب فسردہ دلی، حیف، مجھ پہ طاری ہے (خاکسار)
Top