نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    فیس بک بین

    اب نظر آ جانا چاہیئے۔
  2. محمد وارث

    سودا جی مرا مجھ سے یہ کہتا ہے کہ ٹل جاؤں گا ۔ مرزا رفیع سودا

    شکریہ فرخ صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے۔ اس شعر کے دوسرے مصرعے میں کوئی مسئلہ ہے، پلیز پھر دیکھ لیں۔
  3. محمد وارث

    اجمل قصاب "بھگوان مجھے کبھی معاف نہیں کرے گا"

    چونکہ سیاسی موضوع ہے سو 'سیاست' میں منتقل کر دیا ہے۔
  4. محمد وارث

    مشتعل پاکستانیوں نے غلطی سے نارویجن جھنڈا جلا دیا!

    آپ نے چونکہ یہ پوسٹ آج کی خبر میں دی تھی سو خبر مکمل پہنچ گئی۔ آپ کا جو استفسار تھا وہ غیر ضروری تھا سو میں نے فضول بحث شروع ہونے کے خوف سے اسے حذف کر دیا ہے، آئندہ اگر ایسا کریں گے تو پورا تھریڈ حذف ہو جائے گا۔ اگر بحث کرنا چاہتے ہیں تو مناسب فورم میں کریں۔ امید ہے محفل کے قوانین کا خیال...
  5. محمد وارث

    زبردست کتاب زبردست فارمیٹ میں

    جن دوستوں نے کتاب پڑھنی ہے وہ یہاں تبصرہ کیے بغیر بھی پڑھ سکتے ہیں، سو میں اسے مقفل کر رہا ہوں۔ والسلام
  6. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ہمی دانم کہ روز و شب جہاں روشن بہ روئے تُست ولیکن آفتابے یا مہِ تاباں؟ نمی دانم (فخر الدین عراقی) میں یہ تو ضرور جانتا ہوں کہ دنیا کے روز و شب تیرے ہی چہرے (کی روشنی) سے روشن ہیں، لیکن تو آفتاب ہے یا چمکدار چاند یہ نہیں جانتا۔
  7. محمد وارث

    نہ جانے کیا دل ۔ خانہ خراب چاہتا ہے

    آپ نے جو تصویر دی وہ تو نظر نہیں آ رہی سو بہتر ہے کہ اردو میں ٹائپ کر کے لکھ دیں۔ والسلام
  8. محمد وارث

    نام بھی مت لو !

    اب نظر آ جانے چاہیئں :) دراصل اس تھریڈ میں کافی پیٖغامات موڈریشن کا انتظار کر رہے تھے۔
  9. محمد وارث

    سوّروں کی حکومت

    انتہائی دلچسپ اور خوبصورت ناول ہے۔ کسی بھی انقلاب اور پھر اس انقلاب کے "خراب" ہونے کی صحیح عکاسی کی گئی ہے۔ پچھلے بیس سالوں میں، یہ ناول میں ہر تین چار سال بعد پڑھتا رہا ہوں اور عالمی سیاست کے پس منظر میں ہر بار اسکی حقانیت مزید واضح ہوتی چلی جاتی ہے۔
  10. محمد وارث

    قرآن مجید مع تفسیر سوفٹوئر

    خوبصورت سوفٹویئر ہے، جزاک اللہ۔
  11. محمد وارث

    ٹی 20 ورلڈ کپ 2010، فائنل کس کا ہوگا؟

    انگلینڈ اور آسٹریلیا
  12. محمد وارث

    تعارف واہ

    میں اکیلا ہی چلا تھا جانبِ منزل مگر لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا :) اب تو پانچ سال ہونے آئے بھیا اس چوپال کو، زندہ باد :)
  13. محمد وارث

    مبارکباد دوست بھائی کو مبارک باد!

    شکریہ برادرم ان روابط کیلیے۔ شاکر صاحب واقعی ایک محنتی آدمی ہیں، اللہ تعالیٰ انہیں کامیابیاں عطا فرمائیں، اب تو صاحبِ لیپ ٹاپ بھی ہو گئے ہیں :)
  14. محمد وارث

    داغ کوئی تو محبت میں مجھے صبر ذرا دے - داغ دہلوی

    بھائی میرے آپ نے تو تقریباً داغ کا پورا دیوان ٹائپ کر دیا، زندہ باد۔ ایک کام کیوں نہیں کرتے، لائبریری کے اردو شاعری والے فورم میں ایک نیا تھریڈ شروع کریں، داغ دہلوی کا، اور اب تک داغ کی جتنی غزلیں یہاں آپ نے پوسٹ کی ہیں ان کو وہاں کاپی کر دیں اور مزید بھی وہیں کرتے رہیں اور چاہے تو یہاں بھی...
  15. محمد وارث

    داغ چُپ کھڑے ہیں وہ، ہتھیلی پہ ہمارا دل ہے - داغ دہلوی

    بہت شکریہ کاشفی صاحب داغ کی خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے۔ اس شعر کی تینوں "جانوں" میں نون معلنہ (ن) ہے نہ کہ نون غنہ، پلیز درست کر دیں۔
  16. محمد وارث

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    قبلہ ذرا یہ بھی بتا دیں کہ کون "کنوارہ ہیرو" ہے یہاں تا کہ "شروع والے" اسکے "دادا نانا" ہونے کا شرف حاصل کر سکیں، مفت کے ہاتھ لگے "اہل و عیال" کون چھوڑتا ہے ;)
  17. محمد وارث

    میر کیا کہوں تم سے میں کہ کیا ہے عشق ۔ میر تقی میر

    بہت شکریہ فرخ صاحب۔ ممکن ہے 'تئیں' کا وزن صرف 'تیں' بھی بندھتا ہو، اور یہیں مجھے مسئلہ محسوس ہو رہا تھا۔ بہرحال ایک بار پھر شکریہ۔
  18. محمد وارث

    بیت بازی کا کھیل!

    یوں اُٹھے آہ اُس گلی سے ہم جیسے کوئی جہاں سے اُٹھتا ہے (میر)
Top