نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    محمد ابراہیم ذوق

    بشکریہ کاشفی جُدا ہوں یار سے ہم، اور نہ ہوں رقیب جُدا ہے اپنا اپنا مقدر جُدا نصیب جُدا دکھا دے جلوہ جو مسجد میں وہ بُتِ کافر تو چیخ اُٹھے مؤذن جُدا خطیب جُدا جُدا نہ دردِ جُدائی ہو، گر مرے اعضا حروفِ درد کی صورت ہوں، ہے طبیب جُدا ہے اور علم و ادب، مکتبِ محبت میں کہ ہے، وہاں کا مُعلم جُدا،...
  2. محمد وارث

    محمد ابراہیم ذوق

    بشکریہ کاشفی کیا آئے تم جو آئے گھڑی دو گھڑی کے بعد سینے میں ہوگی سانس اڑی دو گھڑی کے بعد کیا روکا اپنے گریے کو ہم نے کہ لگ گئی پھر وہ ہی آنسوؤں کی جھڑی دو گھڑی کے بعد کوئی گھڑی اگر وہ ملایم ہوئے تو کیا کہہ بیٹھیں گے پھر ایک کڑی دو گھڑی کے بعد کل اُس سے ہم نے ترکِ ملاقات کی، تو کیا؟ پھر...
  3. محمد وارث

    فارسی شاعری کعبہ در پائے یار دیدم دوش -غزل جگر مراد آبادی مع اردو ترجمہ

    شکریہ یونس عارف صاحب، مغل صاحب اور شاہ حسین صاحب!
  4. محمد وارث

    ذوق جُدا ہوں یار سے ہم، اور نہ ہوں رقیب جُدا - ذوقؔ

    خوبصورت غزل ہے۔ شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے۔
  5. محمد وارث

    داغ کوئی پھرے نہ قول سے، بس فیصلہ ہوا - داغ دہلوی

    کیا مطلع ہے :) لاجواب۔ بہت شکریہ کاشفی صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے۔
  6. محمد وارث

    حبیب جالب غزل-محبت کی رنگینیاں چھوڑ آئے -حبیب جالب

    حبیب جالب کی خوبصورت غزلوں میں سے ہے یہ غزل۔ بہت شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے۔
  7. محمد وارث

    امیر مینائی مر چلے ہم مر کے اُس پر مر چلے - امیرؔ مینائی

    خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے شکریہ کاشفی صاحب۔
  8. محمد وارث

    امیر مینائی جب تلک ہست تھے، دشوار تھا پانا تیرا - امیرؔ مینائی

    خوبصورت غزل ہے، شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے۔
  9. محمد وارث

    جون ایلیا غزل-اپنی منزل کا راستہ بھیجو -جون ایلیا

    شکریہ جناب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے۔ اس شعر کے پہلے مصرعے میں ایک لفظ کم ہے، پلیز پھر دیکھ لیں، شکریہ!
  10. محمد وارث

    سودا بولو نہ بول شیخ جی ہم سے کڑے کڑے - سوداؔ

    لاجواب۔ شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے اور فرخ صاحب مکمل کرنے کیلیے۔
  11. محمد وارث

    فارسی شاعری کعبہ در پائے یار دیدم دوش -غزل جگر مراد آبادی مع اردو ترجمہ

    جگر مُرادآبادی کا شمار غزل کے آئمہ میں سے ہوتا ہے، فقر و فاقہ و مستی میں زندگی بسر کی اور یہی کچھ شاعری میں بھی ہے۔ کسی زمانے میں ان کا ہندوستان میں طوطی بولتا تھا اور ہر طرف جگر کی غزل کی دھوم تھی۔ انکے کلیات میں انکا کچھ فارسی کلام بھی موجود ہے۔ انکے مجموعے "شعلۂ طور" سے ایک فارسی غزل کے کچھ...
  12. محمد وارث

    مصحفی غزل-اس نازنیں کی باتیں کیا پیاری پیاریاں ہیں -غلام ہمدانی مصحفی

    خوبصورت غزل ہے۔ بہت شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے۔
  13. محمد وارث

    سودا یہ میں بھی سمجھوں ہوں یارو، وہ یار یار نہیں - سوداؔ

    لاجواب! شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے۔
  14. محمد وارث

    مومن شب تُم جو بزمِ غیر میں آنکھیں چُرا گئے ۔ مومن

    شکریہ جناب خوبصورت غزل پوسٹ کرنے کیلیے۔ مطلع تو سدا بہار ہے، اور مقطع بھی خوب ہے :)
  15. محمد وارث

    محفل چائے خانہ

    چولھا، چائے کی پتی، چائے والے برتن، چینی اور چمچے، سبھی کچھ تو باہر کا ہے حضور ;)
  16. محمد وارث

    مصحفی دھویا گیا تمام ہمارا غبارِ دل ۔ مصحفی

    شکریہ قبلہ :) دراصل 'کیونکر' سے وزن خراب ہوتا ہے اور 'کیوں کے' سے صحیح، سو 'کیوں کے' ہی صحیح ہے!
  17. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    کعبہ در پائے یار دیدم دوش ایں چہ گفتی جگر، خموش خموش (جگر مرادآبادی، شعلۂ طور) کل میں نے یار کے پاؤں میں کعبہ دیکھا، اے جگر یہ تُو نے کیا کہہ دیا، خاموش ہوجا، خاموش۔
  18. محمد وارث

    فانی اس کشمکشِ ہستی میں کوئی راحت نہ ملی جو غم نہ ہوئی - فانی بدایونی

    یہ دل کی ویرانی ہی عجب ہے، وہ بھی آخر کیا کرتے جب دل میں ان کے رہتے بستے یہ ویرانی کم نہ ہوئی انسان کی ساری ہستی کا مقصود ہے فانی ایک نظر یعنی وہ نظر جو دل میں اُتر کر زخم بنی، مرہم نہ ہوئی لاجواب، بہت شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے۔
Top