نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تعارف موقع بھی ہے دستور بھی ہے

    خوش آمدید ہارون صاحب
  2. محمد وارث

    میرے بچوں کی تصاویر

    حسن اور فاطمہ، صبح صبح میرے کمرے میں حاضری :)
  3. محمد وارث

    اپگریڈ کے مسائل؟

    شکریہ برادرم، یہ مسئلہ ایکسپلورر کے ساتھ ہے، میں نے فائر فاکس میں چیک کیا تو سب ٹھیک تھا :)
  4. محمد وارث

    اپگریڈ کے مسائل؟

    تازہ ترین: تقریباً 52 موضوعات ہیں میرے لیے لیکن میں صرف پہلا صفحہ یعنی 1 سے 20 ہی دیکھ پا رہا ہوں، باقی دو صفحوں کیلیے کوئی نیویگیش نظر نہیں آ رہی، جہاں نیچے نیویگیشن بار اس پر صرف پہلا صفحہ ہی آ رہا ہے، پلیز دیکھ لیں۔ دوسرا یہ کہ ہر تھریڈ کی نیویگیشن بار اوپر والے حصے میں ہیں یعنی کہ سارا...
  5. محمد وارث

    سید قاسم محمود انتقال کر گئے ۔۔۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ بہت افسوس ناک خبر ہے، مرحوم ایک عظیم انسان تھے اور ان لوگوں کیلیے ایک روشن مینار ہیں جو ہر وقت وسائل کی کمی کا رونا روتے ہیں، آپ نے تنِ تنہا وہ کام کیے جو اداروں کے کرنے والے تھے گو اس میں ان کو بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا لیکن اس مردِ قلندر نے ہمت نہیں ہاری۔...
  6. محمد وارث

    فارسی شاعری نمی دانم کجا رفتم - شیخ شرف الدین پانی پتی معروف بہ بوعلی شاہ قلندر کی ایک غزل

    جن دوستوں نے استاد فتح علی خان قوال کی آواز میں امیر خسرو کی مشہور نعت، 'نمی دانم چہ منزل بُود' سن رکھی ہے وہ جانتے ہونگے کہ اس میں انہوں نے نمی دانم کی مناسبت سے بوعلی قلندر (شیخ شرف الدین پانی پتی) کے دو تین اور اشعار بھی گائے ہیں جن میں نمی دانم آتا ہے۔ ایک عرصے سے خواہش تھی کہ یہ اشعار...
  7. محمد وارث

    سمت شمارہ 18 کا اجرا

    مبارک ہو مغل صاحب
  8. محمد وارث

    محفل اپگریڈ نامہ

    میری طرف سے بھی مبارک باد سب کو۔ نبیل، زیک اور ابنِ سعید کا خصوصی شکریہ اس محنت اور محبت کیلیے۔
  9. محمد وارث

    30 مارچ، فورم اپگریڈ کی تاریخ

    اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو!
  10. محمد وارث

    تعارف عامر شھزاد، کمپیوٹر دوستی اور یہاں

    خوش آمدید عامر شہزاد صاحب!
  11. محمد وارث

    تقطیع اور بحر کا نام درکار ہے

    یہ سب ایک ہی بحر ہے، بحرِ خفیف۔ اگر آپ تھوڑا سا تردد کریں تو نوٹ کریں گے کہ فاعلاتن مفاعلن فعلن اور فاعلن فاعلن مفاعیلن دراصل ایک ہی وزن ہے اور اسی طرح فعلاتن مفاعلن فعلن اور فعلت فاعلن مفاعیلن ایک ہی وزن ہے اور یہ بھی بحرِ خفیف کا وزن ہے۔ فرق صرف اتنا ہے کہ صاحبِ بحر الفصاحت...
  12. محمد وارث

    بہادر شاہ ظفر غزل۔ بہادر شاہ ظفر۔ جا کہیو ان سے نسیم سحر، میرا چین گیا میری نیند گئی

    بہت شکریہ جیہ، بہادر شاہ ظفر کی سدا بہار غزل شیئر کرنے کیلیے!
  13. محمد وارث

    احمد ندیم قاسمی سائے - احمد ندیم قاسمی

    شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے۔
  14. محمد وارث

    یقیں کریں تو کیجیے، شہادتیں نہ مانگیے ۔ سہیل ثاقب

    خوبصورت غزل ہے، بہت شکریہ فرخ صاحب شیئر کرنے کیلیے۔
  15. محمد وارث

    داغ واعظ بڑا مزا ہو اگر یوں عذاب ہو - داغ دہلوی

    واہ کیا غزل ہے، کیا لاجواب مطلع ہے :) شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے۔
  16. محمد وارث

    رسم دلبری تازہ

    خوبصورت نعت ہے شاکر القادری صاحب، جذبے سے بھر پور، جزاک اللہ۔ بہت داد قبول کیجیئے محترم۔
  17. محمد وارث

    مقدمہ شعر و شاعری - الطاف حسین حالی (تبصرے)

    شکریہ اعجاز صاحب، معذرت خواہ ہوں کہ کچھ ناسازیِ طبع کی وجہ سے غیر حاضر تھا۔ مقدمہ کا مقدمہ کافی خراب ہے، ابھی کچھ مکمل ہونے والا ہے اور اس میں ٹائپنگ کی بھی بہت غلطیاں ہونگی کیونکہ کہ بجائے کسی کتاب کے یہ اقبال سائیبر لائبریری کی فائل سے ٹائپ ہوا ہے جس میں بذاتِ خود کافی اغلاط ہیں۔ بہرحال میں...
  18. محمد وارث

    نظم - میں مجرم ہوں -عارف عبد المتین

    شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے۔
  19. محمد وارث

    حسابِ جفا اور وفا رہنے دیجے - مومن خان شوق

    شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے۔ ایک گذارش: ردیف کو 'دیجئے' کی بجائے 'دیجے' کر دیں کیونکہ دیجے سے ہی وزن صحیح رہتا ہے اور 'دیجئے' سے خراب ہو جاتا ہے، کیجئے اور دیجئے کی جگہ کیجے اور دیجے اردو میں مستعمل ہے جیسے غالب درد ہو دل میں تو دوا کیجے دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجے پہلے شعر کے مصرعِ...
Top