نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    داغ میرے دل کو دیکھ کر، میری وفا کو دیکھ کر - داغ دہلوی

    خوبصورت غزل ہے، شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے۔
  2. محمد وارث

    امیر مینائی جان تن سے جو تڑپ کر شبِ فرقت نکلی - امیرؔ مینائی

    واہ کیا خوبصورت اشعار ہیں۔ لاجواب۔ بہت شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے۔
  3. محمد وارث

    نظم: خدا - ضرر وصفیؔ

    شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے۔
  4. محمد وارث

    مُحسنِ انسانیت - ضرر وصفیؔ

    جزاک اللہ۔ شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے۔
  5. محمد وارث

    جانو جرمن اور مراد علی کا انگریزی بولی کا مقابلہ (چھوٹی سی دنیا)

    مجھے یاد ہے جب یہ ڈرامہ پی ٹی وی پر چلتا تھا، (میں چھوٹا ہی تھا) ہم سب گھر والے بیٹھ جاتے تھے، والد صاحب مرحوم بھی شوق سے اسے دیکھتے تھے، ہنس ہنس کے سب کا برا حال ہو جاتا تھا :)
  6. محمد وارث

    ذوق وقتِ پیری شباب کی باتیں - ذوق

    آپ نے شاید غور سے پڑھا نہیں، آزاد، ذوق کے شاگرد تھے، سو یادداشت سے بھی وہی کہا ہوگا جو استاد سے سنا، لیکن یہ امر مسلمہ ہے کہ آزاد نے الحاق کیا، آپ کے نہ ماننے سے کیا ہوتا ہے۔ جو کچھ تو میں عرض کرنا چاہ رہا تھا اس کو تو سنا نہیں، تردید خوب نظر آ گئی جناب کو۔ آپ مجھ پر کیا ثابت کیا کرنا چاہتے یا...
  7. محمد وارث

    جانو جرمن اور مراد علی کا انگریزی بولی کا مقابلہ (چھوٹی سی دنیا)

    واہ واہ واہ، کیا یاد دلا دیا برادرم :) رات اگر طبیعت ٹھیک رہی تو آج "کوسموس" کی جگہ "چھوٹی سی دنیا" ہی چلے گا :)
  8. محمد وارث

    فرامین/ اقوال آئمہ علیہ السلام

    آپ نے جس تھریڈ کا لنک دیا ہے وہ میں نے حذف کر دیا ہے کیونکہ غیر متعلقہ فورم میں تھا، آپ نے اس سلسلے میں جو کچھ پوسٹ کرنا ہے یہیں کریں۔
  9. محمد وارث

    ذوق وقتِ پیری شباب کی باتیں - ذوق

    یہ استادِ محترم تو آپ کے، نہ جانے کون صاحب ہیں، بہرحال -فارسی کلیات غالب، جس میں ایک قطعہ ہے، "خطاب بہ ذوق"، ذوق اور غالب کی چپقلش کے تناظر میں کم ہی لوگوں کو اس قطعے کا علم ہے۔ مشہور محقق شیخ محمد اکرام نے غالب کا جو کلام تاریخی دور کے حوالے سے مرتب کیا ہے اس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ قطعہ غالب...
  10. محمد وارث

    داغ اے وعدہ فراموش رہی تجھ کو جفا یاد - داغ دہلوی

    لاجواب۔ بہت شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے۔
  11. محمد وارث

    آتش طریقِ عشق میں مارا پڑا ، جو دل بھٹکا - حیدر علی آتش

    شکریہ کاشفی صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے۔
  12. محمد وارث

    ولی دکنی بیوفائی نہ کر خدا سے ڈر - ولی دکنی

    شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے۔ ولی، دنیائے اردو شاعری میں 'ولی دکنی' کے نام سے زیادہ جانے جاتے ہیں سو عنوان میں نے درست کر دیا ہے، جہاں تک 'سوں' کو 'سے' کرنا ہے تو نہ کرتے تو بہتر تھا کہ شاعر کی شاعری اصلی حالت میں زندہ رہتی :)
  13. محمد وارث

    ذوق وقتِ پیری شباب کی باتیں - ذوق

    قبلہ میں آپ سے واقعی بحث نہیں کرنا چاہتا لیکن میرے خیال میں اس موضوع پر کچھ "مزید" مطالعہ آپ کیلیے مفید رہے گا :)
  14. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    روزگارِ زندگانی را بہ غفلت مگزراں در بہاراں مست و در فصلِ خزاں دیوانہ شو (صائب تبریزی) زندگی کے دن غفلت میں مت گزار، موسمِ بہار میں مست ہو جا اور خزاں میں دیوانہ۔
  15. محمد وارث

    نظم - شاید -ڈاکٹر خالد جاوید جان

    شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے۔
  16. محمد وارث

    شباب آیا، کسی بُت پر فدا ہونے کا وقت آیا - ہری چند اختر

    شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے۔ پنڈت جی کا اگر مزید کلام آپ کے پاس ہو تو ضرور شیئر کریں۔
  17. محمد وارث

    ذوق وقتِ پیری شباب کی باتیں - ذوق

    ذوق کی معدودے چند خوبصورت غزلوں میں سے ایک غزل پوسٹ کی آپ نے، بہت شکریہ کاشفی صاحب۔ جہاں تک ذوق کی شاعری کی بات ہے تو وہ استادِ شاہ ہونے یا پھر الفاظ کی جادوگری اور قافیہ پیمائی کی وجہ ہی سے اب جانے جاتے ہیں۔ اور جہاں تک سہرے اور قطعۂ معذرت والا معاملہ ہے تو اسے مولانا غلام رسول مہر نے "نوائے...
Top