نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    گور خور (ضب) کی عربی بریانی ۔ ۔ ۔ (؟)

    میرے خیال میں، آب و ہوا اور دستیاب وسائل کا مختلف قوموں کی کھانے پینے کی عادتوں پر بہت حد تک اثر ہوتا ہے، عرب کے ریگستانوں میں، اب میدانی و پہاڑی علاقوں جیسے بکرے دنبے اور پرندے ہونے سے تو رہے سو وہ اونٹ اور اسی قسم کی چیزیں جو صحرا میں دستیاب ہیں کھائیں گے، اور بنگالی اور دیگر ساحلی آبادیوں کے...
  2. محمد وارث

    آج کا شعر - 4

    میں واصفِ بسمل ہوں، میں رونقِ محفل ہوں اک ٹُوٹا ہوا دل ہوں، میں شہر میں ویرانہ
  3. محمد وارث

    امیر مینائی خنجرِ قاتل نہ کر اتنا روانی پر گھمنڈ - امیر مینائی

    کیا استادانہ غزل کہی امیر نے، ذوق یاد آ گئے :)
  4. محمد وارث

    امیر مینائی کیا قصد جب کچھ کہوں اُن کو جل کر - امیر مینائی

    شکریہ کاشفی صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے۔ مقطع درست لکھا آپ نے۔
  5. محمد وارث

    فارسی شاعری وای آں دل کہ در آں مہرِ بلوچاں نَبوَد - ضیا بلوچ

    ضیا بلوچ صاحب، فیس بُک پر ہمارے دوست ہیں، انکی ایک خوبصورت فارسی غزل شیئر کر رہا ہوں۔ مطلع انہوں نے اپنے مخصوص پس منظر میں کہا ہے لیکن دیگر اشعار انتہائی خوبصورت ہیں، شعریت اور تغزل سے بھرپور۔ میں نے یہ غزل فیس بُک پر پڑھی تو بہت پسند آئی اور اس کو شیئر کرنے کی اجازت بھی ان سے حاصل کر لی۔ ترجمہ...
  6. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    صائب تبریزی کی ایک غزل کے اشعار سیہ مستِ جنونم، وادی و منزِل نمی دانم کنارِ دشت را، از دامنِ محمِل نمی دانم میرا جنون ایسا سیہ مست ہے (اس نے مجھے وہ مدہوش کر رکھا ہے) کہ میں وادی اور منزل کچھ نہیں جانتا، میں دشت کے کنارے اور (محبوب کے) محمل کے دامن میں بھی کوئی فرق نہیں رکھتا، یعنی ان...
  7. محمد وارث

    انشا اللہ خان انشا پھنس گئے عندلیب ہو بیکس - سید انشا اللہ خان انشا

    ایسی غزل انشاء ہی کہہ سکتے تھے :) شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے۔
  8. محمد وارث

    امیر مینائی فنا کیسی بقا کیسی جب اُس کے آشنا ٹھہرے - امیر مینائی

    بہت شکریہ کاشفی صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے۔
  9. محمد وارث

    نشہء شوق ہے فزوں شب کو ابھی سحر نہ کر ۔ مجید اختر

    یہ تو اپنے 'فیس بُک' والے مجید اختر صاحب ہیں :) شکریہ فرخ صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے۔
  10. محمد وارث

    جاوید اختر نظم ۔ بھوک ۔ جاوید اختر

    بہت شکریہ احمد صاحب شیئر کرنے کیلیے۔
  11. محمد وارث

    امیر مینائی تیغِ قاتل پہ ادا لوٹ گئی - امیر مینائی

    واہ کیا رواں اشعار ہیں۔ شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے۔
  12. محمد وارث

    تبصرے - شہاب نامہ کامقصد اخفائے ذات ہےاز مشفق خواجہ مرحوم

    اوہ، میں سمجھا تھا کہ آپ نے دوسری پوسٹ پر "جاری ہے" نہیں لکھا تو مکمل ہو گیا۔ آپ مکمل کر لیں، اس پر تبصرے علیحدہ کر دیے جائیں گے۔
  13. محمد وارث

    حفیظ جالندھری غزل۔ اُٹھ اُٹھ کے بیٹھ بیٹھ گئے ، پھر رواں رہے۔ حفیظ جالندھری

    اُٹھ اُٹھ کے بیٹھ بیٹھ گئے ، پھر رواں رہے ہم صُورتِ غبار پسِ کارواں رہے یہ پاسِ وضع تھا کہ انا الحق نہ کہہ سکے اہلِ زباں تھے ہم بھی مگر بے زباں رہے واہ واہ، لاجواب۔ شکریہ فرحت خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے۔
  14. محمد وارث

    تبصرے - شہاب نامہ کامقصد اخفائے ذات ہےاز مشفق خواجہ مرحوم

    شہاب نامہ کی حقیقت پر کئی ایک لوگوں نے شبہات کا اظہار کیا ہے، لیکن اس کی کوئی اور حیثیت ہو نہ ہو اسکی ادبی حیثیت مسلمہ ہے، آپ بیتیاں اردو میں ویسے ہی بہت زیادہ نہیں ہیں اور کام کی تو معدودے چند ہیں لیکن "شہاب نامہ" اپنی ادبی حیثیت میں جوش کی 'یادوں کی برات' کی ٹکر کا ہے۔ طرزِ تحریر واقعی مسحور...
  15. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    حافظ بخود نہ پوشید، این خرقۂ مے آلود اے شیخ پاکدامن، معذور دار ما را (حافظ شیرازی) یہ مے آلود گدڑی حافظ نے خود نہیں پہنی (بلکہ قسمت نے پہنائی ہے) اس لیے اے پاکدامن شیخ (اس معاملے میں) ہمیں معذور سمجھ۔
  16. محمد وارث

    عربی اشعار

    قرنِ اوّل کے مشہور شاعر فرزدق کا ایک دفعہ اپنی بیوی سے جھگڑا ہو گیا، میاں بیوی دونوں نے اپنا مقدمہ اس وقت کے مکہ کے حاکم عبداللہ ابنِ زبیر کے سامنے پیش کیا، فرزدق نے عبداللہ ابنِ زبیر کے بیٹے حمزہ کو اپنا سفارشی بنایا جبکہ اسکی بیوی نے عبداللہ ابنِ زبیر کی بیوی خولہ سے سفارش کروائی، عبداللہ نے...
  17. محمد وارث

    امیر مینائی ایک دلِ ہمدم، مرے پہلو سے، کیا جاتا رہا - امیر مینائی

    شکریہ کاشفی صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے۔
Top