:)
شکریہ بہن جی۔ کتابوں کے ڈھیر کو شاید لائبریری نہیں کہا جا سکتا۔ اللہ جنت نصیب کرے والدِ مرحوم کو، کوئی پندرہ سال قبل کتابوں کے ڈھیر دیکھ کر ایک دو ریک میرے کمرے میں بنوا گئے تھے۔ باقی کتابیں ابھی بھی زمین پر دیواروں کے ساتھ پڑی ہوئی ہیں۔ :)
آپ کی بھابھی بھی کچھ اسی قسم کے لیکن "متشدد"...