خواہشوں والے لطیفے سے ایک لطیفہ مجھے بھی یاد آیا۔
ایک سیلز مین، ایک اکاؤنٹنٹ اور ان کا باس ایک مینیجر کہیں کھانا کھا رہے تھے کہ ان کو ایک بوتل ملی جس میں سے جن برآمد ہوا اور جنوں کی روایتِ قدیم کے مطابق اس نے بھی ان تینوں کی ایک ایک خواہش پوری کرنے کی بات کی۔
سیلز میں جھٹ بول اٹھا کہ میں...