نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    عروس البلاد کراچی کا ایک یادگار مشاعرہ

    بہت خوب رُوداد لکھی ہے آپ نے خلیل صاحب اور اشعار کا انتخاب بھی لاجواب ہے۔
  2. محمد وارث

    حبیب جالب کافی ہاؤس - حبیب جالب

    بہت شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے۔
  3. محمد وارث

    عالی بنگلہ نار - جمیل الدین عالی

    بہت شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے۔
  4. محمد وارث

    لیلیٰ ترے صحراؤں میں محشر ہیں ابھی تک

    خوبصورت غزل ہے فاروق صاحب۔ نیزوں پہ حسین آج بھی کرتے ہیں تلاوت اور دست ِ یزیدی میں بھی خنجر ہیں ابھی تک گل رنگ ہوئی دار کہ یاران ِ سحر خیز درویش سے منصور و قلندر ہیں ابھی تک واہ واہ واہ لاجواب۔
  5. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اگر سیاہ دِلم داغِ لالہ زارِ تو اَم وگر کشادہ جبینم گلِ بہارِ تو اَم اقبال اگر میں سیاہ دل والا ہوں تو تیرے لالہ زار ہی کا داغ ہوں، اور اگر میں کشادہ جبیں والا ہوں تو تیری بہار ہی کا پھول ہوں۔
  6. محمد وارث

    یادوں کی وادیوں میں نہ اتنا بھی رم کرو ۔۔ خالد علیم

    بہت شکریہ آپ کا شیئر کرنے کیلیے۔
  7. محمد وارث

    زمانہ گزرا ہے دل میں یہ آرزو کرتے - کرم حیدری

    واہ کیا بات ہے، بہت شکریہ کاشفی صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے۔
  8. محمد وارث

    دل قابو سے نکلے گا تو کیا جانے کیا کیا ہوگا - افسر میرٹھی

    بہت شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے۔
  9. محمد وارث

    جوش نہ جانے رات کو کیا میکدے میں مشغلہ تھا - جوش ملیح آبادی

    بہت شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے۔
  10. محمد وارث

    جوش اگر گیسو بدوش آتا نہیں، اچھّا یونہیں آجا - جوش ملیح آبادی

    واہ کیا خوبصورت غزل ہے، سبھی اشعار لاجواب ہیں حرم ہو، مدرسہ ہو، دیر ہو، مسجد، کہ میخانہ یہاں تو صرف جلوے کی تمنّا ہے، کہیں آجا واہ واہ واہ۔ بہت شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے۔
  11. محمد وارث

    جوش اے خُدا - جوش ملیح آبادی

    واہ کیا بات ہے۔ بہت شکریہ کاشفی صاحب خوبصورت نظم شیئر کرنے کیلیے۔
  12. محمد وارث

    جوش غرورِ اَدَب - جوش ملیح آبادی

    لاجواب۔ بہت شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے۔
  13. محمد وارث

    جوش مردِ انقلاب کی آواز - جوش ملیح آبادی

    واہ واہ واہ، لاجواب۔ بہت شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے۔
  14. محمد وارث

    تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے

    کفر و اسلام کی کچھ قدر نہیں اے آتش شیخ ہو یا کہ برہمن ہو پر انسان ہووے
  15. محمد وارث

    ناسخ پھر قیامت زا ہوا ہلنا لب خاموش کا - ناسخ

    بہت شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے۔
  16. محمد وارث

    مومن دل آگ ہے اور لگائیں گے ہم - مومن

    لاجواب۔ بہت شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے۔
  17. محمد وارث

    تو عشق ھے صحرائے محبت ہے ترا دیس

    بہت خوب فاروق صاحب۔ جائے گا کہاں بھاگ کے اس قید ِ قفس سے صحرا کے مسافر ترا خیمہ بھی ہے زنداں واہ واہ واہ، لاجواب
  18. محمد وارث

    غزل : عشق جب بن کے خدا دل کے قریں رہتا ہے

    ذرّہ نوازی ہے محترم آپ کی کہ آپ نے اس خاکسار کو کلماتِ تحسین سے نوازا وگرنہ من آنم کہ من دانم۔ اردو محفل پر آپ کی موجودگی ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے، امید ہے گاہے گاہے تشریف لاتے رہیں گے اور اپنی شاعری اور علم سے ہمیں بھی نوازتے رہیں گے۔ والسلام
Top