نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    جوش عشوؤں کو چین ہی نہیں آفت کئے بغیر - جوش ملیح آبادی

    بہت شکریہ کاشفی صاحب، جوش کا خوبصورت کلام شیئر کرنے کیلیے۔
  2. محمد وارث

    جوش ہوئی جاتی ہے زندگی برباد - جوش ملیح آبادی

    واہ بہت خوب۔ بہت شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے۔
  3. محمد وارث

    جوش ہٹ گئے دل سے تیرگی کے حجاب - جوش ملیح آبادی

    لاجواب۔ بہت شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے۔
  4. محمد وارث

    جوش "کیوں چُپ ہیں سب، مریضِ محبت کو کیا ہوا؟" - جوش ملیح آبادی

    بہت شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے۔
  5. محمد وارث

    تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے

    فیض تھی راہ سر بسر منزل ہم جہاں پہنچے کامیاب آئے
  6. محمد وارث

    غزل ۔ عرصہء خواب میں رہا جائے

    یہ شعر لاجواب ہے فصیح صاحب اس طرف بے سبب چلا جائے جس طرف دشت کی ہوا جائے اور مقطع بھی خوب ہے۔
  7. محمد وارث

    تاسف انا للہ و انا الیہ راجعون

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ بہت افسوس ہوا یہ جان کر ساجد صاحب، اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں، آمین یا رب العالٰمین۔
  8. محمد وارث

    اردو کیمپس : طلبا کا رسالہ - شمس الرحمن فاروقی نے اجرا کیا

    بہت شکریہ آپ کا یہ معلومات شیئر کرنے کیلیے۔
  9. محمد وارث

    شہر آشوب

    بہت شکریہ خلیل صاحب۔ ہیلن آف ٹرائے کی کہانی ضرور پیش کریں۔
  10. محمد وارث

    تاسف *ساجد* کے لئیے دعائے صحت

    افسوس ہوا یہ جان کر ساجد صاحب۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے اہل و عیال کو صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں، آمین یا رب العالٰمین۔
  11. محمد وارث

    ادبی رسائل، رئیس فاطمہ، ڈیلی ایکسپریس

    بہت شکریہ آپ کا شیئر کرنے کیلیے۔
  12. محمد وارث

    شہر آشوب

    خوب افسانہ لکھا ہے آپ نے خلیل صاحب۔ پاکستانی سیاست کے علامتی رنگوں میں خوب پول کھولے ہیں آپ نے، لاجواب، انتہائی اعلیٰ۔ اور دیر سے حاضری کیلیے معذرت خواہ ہوں۔ والسلام
  13. محمد وارث

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید جناب حبیب صاحب۔
  14. محمد وارث

    تعارف میں جانثار ہوں ، جان نثار کرتا ہوں

    خوش آمدید جناب جانثار اختر صاحب۔
  15. محمد وارث

    تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے

    واعظ ثبوت لائے جو مے کے جواز میں اقبال کو یہ ضد ہے کہ پینا بھی چھوڑ دے
  16. محمد وارث

    ڈینگی'ایک خونی وائرس

    بہت معلوماتی تحریر ہے حکیم صاحب، جزاک اللہ۔
  17. محمد وارث

    خوش خبری

    ایسے شخص کی عقل پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے، لکھے نہ پڑھے نام محمد فاضل، انہیں اس ساری رباعی میں ًمجرے ً کے لفظ پر اعتراض ہے، اور قسم لے لو جو انہیں باقی الفاظ کی سمجھ آئی ہو۔ مجرے کا لفظ دیکھا اور بکنے لگے واہی تباہی، ان کے نزدیک مجرا صرف وہی ہے جو آج کل پاکستان اور لاہور کی طوائف زادیاں کرتی...
  18. محمد وارث

    خوش خبری

    آپ اس قابل نہیں کہ آپ کی ہر بات کا جواب دیا جائے، میں مسلسل آپ کو شاعری کے لطیف رمز کو کنایہ میں جواب دے رہا تھا لیکن کبھی کوئی ٹیڑھی دُم بھی سیدھی ہوئی ہے۔ آپ اپنی دعائیں اور نیک خواہشات اپنے پاس رکھیں، مجھے ان کی قطعاً ضرورت نہیں ہے، جہنم میں میں جا رہا ہوں تو آپ کو کیا، آپ اپنی فکر کریں۔ اور...
  19. محمد وارث

    خوش خبری

    خواہ مخواہ کی فکر کرتے ہی چلے جا رہے ہیں اور وہ بھی دوسروں کی، اسے ہی ہٹ دھرمی کہتے ہیں ع - ہاتھ لا استاد کیوں کیسی کہی
  20. محمد وارث

    خوش خبری

    منتظم اعلیٰ والی بات کا سعود صاحب جواب دے چکے، صرف اتنا عرض کرونگا کہ بقولِ فیض مرحوم وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھا وہ بات ان کو بہت ناگوار گزری ہے باقی رہی جوش کی رباعی اور اس خاکسار کا اسکا ذکر کرنا تو یہاں واعظ کرنے سے بہتر ہے کہ ہم دونوں پر کسی شرعی عدالت میں جا کر کفر کا مقدمہ...
Top