نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    دُنیا - جناب تلوک چند محروم

    لاجواب۔ بہت شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے۔
  2. محمد وارث

    وارداتِ قلب - جناب ماسٹر محمد حسین

    شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے۔
  3. محمد وارث

    ونڈوز علم الاعداد کی رو سے اپنے نام کا عدد معلوم کیجئے

    شکریہ نصر صاحب، ڈاؤنلوڈ ہو گیا ہے اور صحیح کام کر رہا ہے، آپ کو مبارک ہو۔ اگر آپ اعداد کا چارٹ بھی ساتھ دے دیں تو کیا بات ہو۔
  4. محمد وارث

    ایک اور تازہ غزل

    ضیاء المصطفیٰ ترک صاحب، سب سے پہلے تو آپ کو خوش آمدید کہوں گا اور پھر شکریہ ادا کرونگا کہ آپ یہاں تشریف لائے۔ فیس بُک کے حوالے سے اس خاکسار کو آپ سے شرفِ نیازمندی تو حاصل ہی ہے، اب اردو محفل پر آپ تشریف لائے ہیں تو یقیناً یہ ہم سب کیلیے فخر کی بات ہے۔ غزل آپ کی انتہائی خوب ہے، لاجواب۔ رنگ...
  5. محمد وارث

    ونڈوز علم الاعداد کی رو سے اپنے نام کا عدد معلوم کیجئے

    یہ درست ہے کہ کہ 786 کی کوئی اسلامی حقیقت نہیں اور یہ بسم اللہ کا نعم البدل بھی نہیں لیکن علم الاعداد بہرطور ایک علم ہے تو کیا ضرور ہے کہ اس علم کی ہی تکذیب کر دی جائے۔ حالانکہ اس کے کچھ اور فوائد بھی ہو سکتے ہیں۔ ﴿علم الاعداد کی طرح علم جفر بھی ایک علیحدہ اور مستقل علم ہے﴾۔ اردو اور فارسی...
  6. محمد وارث

    سونے میں دیکھیا کہ پیتا ہوں میں شراب - قطب شاہ

    بہت شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے۔
  7. محمد وارث

    مصحفی خاموش ہیں ارسطو و فلاطوں مرے آگے - مصحفی

    بہت شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے۔ اسی زمین میں انشاءاللہ خان انشاء کی بھی ایک غزل ہے، وہ بھی اگر پوسٹ کر سکیں تو نوازش۔
  8. محمد وارث

    انشا اللہ خان انشا جھوٹا نکلا قرار تیرا - انشا اللہ خاں انشا

    بہت شکریہ جناب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے۔
  9. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    از صراحی دو بار قلقلِ مے پیشِ جامی بہ از چہار قُل است ﴿مولانا عبدالرحمٰن جامی﴾ صراحی میں سے دو بار شراب کی قلقل کی آواز ﴿وہ آواز جو بوتل یا صراحی سے گلاس میں کوئی چیز انڈیلتے وقت آتی ہے﴾، جامی کے نزدیک چاروں قُل سے بہتر ہے۔
  10. محمد وارث

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید سمیع اللہ صاحب۔
  11. محمد وارث

    وزن بتائیے

    اندھیرا کا عروضی متن ً ا دیرا ً اور وزن فعولن یا 1 2 2 ہے کیونکہ اس میں نون غنہ ہے جسکا کوئی وزن نہیں اور دو چشمی ھ کا بھی کوئی وزن نہیں۔ چراغِ طور جلاؤ بڑا اندھیرا ہے ذرا نقاب اٹھاؤ بڑا اندھیرا ہے یہاں یہ بھی واضح رہے کہ لفظ اندھے میں نون غنہ نہیں ہے بلکہ نون معلنہ ہے یعنی اس میں نون واضح...
  12. محمد وارث

    مراثیِ انیس ۔ انتخاب

    مرثیہ نمبر 3 (گزشتہ سے پیوستہ) جھکنا تھا بسکہ یاں سے چلی تیغِ سربلند کاٹے سنان و تیغ و زرہ حلقہٴ کمند کیا آبدار تھی وہ حسامِ وغا پسند وہ تھا لئیم سر سے کمر تک معِ سمند امدادِ پنجتن کے طریق آشکار تھے کٹ کر گرے جو خاک پہ دونوں تو چار تھے ٹکڑے کئے وغا میں جو اس نحس و شوم کے...
  13. محمد وارث

    پھر بسانا ہے کسی عالم کو - راز رامپوری

    منزلیں ہجر کی طے کرنا ہیں رات اندھیری ہے ستارے چم کو میرے خیال میں یہاں ستارے کی جگہ ٰستارو ٰ ہونا چاہیے یعنی رات اندھیری ہے ﴿اے﴾ ستارو چمکو۔ منزلیں ہجر کی طے کرنا ہیں رات اندھیری ہے، ستارو چمکو
  14. محمد وارث

    تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے

    خوف قیامت کا یہی ہے کہ میر ہم کو جیا بارِ دگر چاہئے
  15. محمد وارث

    تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے

    اُن مدھ بھری آنکھوں میں کیا سحر تبسّم تھا نظروں میں محبت کی دنیا ہی سمٹ آئی صوفی غلام مصطفیٰ تبسم
  16. محمد وارث

    تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے

    موت آتی نہیں کہیں غالب کب تک افسوس زیست کا کیجے
  17. محمد وارث

    پھر بسانا ہے کسی عالم کو - راز رامپوری

    شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے
  18. محمد وارث

    بارہا ہجر میں یوں ہم نے اُنہیں یا دکیا - ذوقی

    کاشفی صاحب یہ بتایئے قبلہ کہ نگار اور وہ بھی 1928ء کا آپ کو ملا کہاں سے، سبحان اللہ ۛ:)
Top