نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    خوش خبری

    لطیفے کو لطیفہ ہی سمجھیں محترم۔ اور آپ کی نذر جوش ملیح آبادی کی ایک رباعی اِس وقت سَبُک بات نہیں ہو سکتی توہینِ خرابات نہیں ہو سکتی جبریلِ امیں آئے ہیں مُجرے کے لیے کہہ دو کہ ملاقات نہیں ہو سکتی
  2. محمد وارث

    فروغِ حسن عروجِ شباب دیکھے کون - عشرت گیاوی

    لاجواب، بہت شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے۔
  3. محمد وارث

    جوش ناخُدا کہاں ہے ؟ - جوش ملیح آبادی

    بہت شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے۔
  4. محمد وارث

    جوش کب تک - جوش ملیح آبادی

    بہت شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے۔
  5. محمد وارث

    تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے

    ہوش کرتے نہ اگر ضبطِ فغاں، کیا کرتے پرسشِ غم کا سلیقہ بھی تو یاروں میں نہ تھا (ہوش ترمذی)
  6. محمد وارث

    امام ابن تيمیہ (رح) پر لگائے گئے ايك بہتان كى حقيقت

    کچھ لوگوں کا یہ بھی ماننا ہے کہ شیخ ابنِ تیمیہ مجسمہ تھے یعنی صفاتِ باری تعالیٰ میں تجسیم کے قائل تھے، جبکہ کچھ کا کہنا ہے آپ تجسیم کے نہیں بلکہ تفویض کے قائل تھے ﴿ بحوالہ تاریخِ اہلِ حدیث از مولوی ابراہیم میر سیالکوٹی﴾۔ اگر شیخ تجسیم کے قائل تھے تو ایسی مثال پیش کرنا عقل سے کچھ بعید نہیں ہے کہ...
  7. محمد وارث

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید ارسلان صاحب۔
  8. محمد وارث

    تاسف م م مغل کی بیٹی فاطمہ کی صحت و تندرستی کے لیے دعا کی درخواست

    افسوس ہوا مغل صاحب کی پریشانی کا سن کے۔ اللہ تعالیٰ فاطمہ بیٹا کو جلد از جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائیں، آمین یا رب العالٰمین۔
  9. محمد وارث

    کچھ شعری اصطلاحات

    قافیہ ایک جیسی آواز والے مختلف الفاظ کو کہتے ہیں جیسے قاتِل، محفِل، دِل، حاصل وغیرہ قافیہ ہیں، ان سب الفاظ میں ً اِل ً کی آواز مشترک ہے سو ان میں یہی قافیہ ہے۔ ردیف کسی شعر میں قافیہ کے بعد جو الفاظ آئیں اور جو تبدیل نہ ہوں ان کو ردیف کہتے ہیں، جیسے نقش فریادی ہے کس کی شوخیِ تحریر کا کاغذی ہے...
  10. محمد وارث

    جذباتِ عالیہ - حضرت امجد حیدر آبادی

    لاجواب۔ بہت شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے۔
  11. محمد وارث

    تجلّیاتِ فروغ - جناب محمد حنیف صاحب فروغ

    بہت شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے۔
  12. محمد وارث

    وہ دل کہاں سے لاؤں شکیبا کہیں جسے - حکیم آزاد انصاری

    لاجواب۔ بہت شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے۔
  13. محمد وارث

    جذبہء عشق جوانی سے نکلتا کب ہے

    واہ بہت خوب، کیا خوب غزل ہے آصف صاحب، لاجواب۔
  14. محمد وارث

    مبارکباد محمد نوید کی شادی

    آپ کو مبارک ہو نوید صاحب
  15. محمد وارث

    مبارکباد برے-کنگ نیوز

    آپ کو مبارک ہو قبلہ۔
  16. محمد وارث

    چل دیا وہ رشکِ مہ، گھر اپنا سونا ہوگیا - جناب صفی اورنگ آبادی

    بہت شکریہ جناب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے۔
  17. محمد وارث

    اللہ اللہ، اثر ناصیہ فرسائی کا! - جناب محمد جمیل خاں صاحب کوکب شاہجاں پوری

    کیا زورِ بیاں ہے، واہ واہ واہ۔ بہت شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے۔
Top