نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    وزن بتائیے

    فعلن یا دو سببِ خفیف یا 2 2 اس میں نون غنہ کا کوئی وزن نہیں ہے لیکن جو ہ ہے وہ ہائے ہوز ہے دو چشمی ھ نہیں سو وزن رکھتی ہے۔ لہذا اسکا عروضی متن ًپہچا ً اور وزن فعلن ہے۔ دل کے افسانے نگاہوں کی زباں تک پہنچے بات چل نکلی ہے اب دیکھیں کہاں تک پہنچے
  2. محمد وارث

    تاسف مقدس کے بابا کی صحت و تندرستی کے لیے دعا کی درخواست ہے

    اللہ تعالیٰ انہیں صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں، آمین یا رب العالٰمین۔
  3. محمد وارث

    مراثیِ انیس ۔ انتخاب

    مرثیہ نمبر 3 (گزشتہ سے پیوستہ) سر بر ہوا وغا میں جو ان سے نہ وہ شریر بولا یہ مسکرا کے حسَن کا مہِ منیر گھبرا کے ہاتھ پشت پہ رکھے ہیں تیرے پیر کیا غم تجھے کہ جب ترے آئے ہوں دستگیر دوزخ میں بھی کیا نہ گوارا جدائی کو آئے ہیں خود سقر سے تری پیشوائی کو یہ بات کہہ کے ہاتھ میں لی تیغِ...
  4. محمد وارث

    بارہا ہجر میں یوں ہم نے اُنہیں یا دکیا - ذوقی

    شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے۔
  5. محمد وارث

    فراق عشق کی مایوسیوں میں سوز پنہاں کچھ نہیں - فراق گورکھپوری

    لاجواب۔ بہت شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے۔
  6. محمد وارث

    مبارکباد سال 2011: یومِ آزادی پاکستان مبارک باد

    برصغیر کے تمام باسیوں کو برٹش راج سے آزادی مبارک۔
  7. محمد وارث

    یوم آزادی ہند مبارک ۔۔۔۔۔

    برصغیر کے تمام باسیوں کو برٹش راج سے آزادی مبارک۔
  8. محمد وارث

    مجھے جستجوئے عشق ہے تیری قربتوں کا سوال ہے

    تو مبارک ہو قبلہ، آپ پیدائشی موزوں طبع ہیں۔ :) مطلع وزن میں آ جاتا ہے جیسا کہ ذکر کیا تھا، ایک آدھ مصرعوں میں ابھی مسئلہ ہے، جیسے تیسرے شعر کا پہلا مصرعہ، اس میں نگاہ کو نگہ کرنے سے وزن کا مسئلہ ہو جائے گا۔ چوتھے شعر کا پہلا مصرع ًصرفً کی وجہ سے خراب ہو رہا ہے، پانچویں شعر کا دوسرا مصرع...
  9. محمد وارث

    غزل ۔ کون اس داستان سے نکلے

    خوب غزل ہے جناب فصیح صاحب۔
  10. محمد وارث

    مجھے جستجوئے عشق ہے تیری قربتوں کا سوال ہے

    اس بحر کی اہم بات یہ ہے کہ اس میں کوئی بھی رکن متفاعلن سے تسکینِ اوسط زحاف کی مدد سے مستفعلن میں تبدیل ہو سکتا ہے، اور مطلع اسی وجہ سے وزن میں ہے۔ میرا خیال سا ہے کہ اس غزل پر پہلے ہی کوئی صاحب نظر کرم کر چکے ہیں وگرنہ یہ ایک انتہائی مشکل بحر ہے :)
  11. محمد وارث

    چھٹی سالگرہ تبصرہ: اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

    آئے کچھ ابر، کچھ شراب آئے اس کے بعد آئے جو عذاب آئے ;) دوست غم خواری میں میری سعی فرمائیں گے کیا زخم کے بھرنے تلک ناخن نہ بڑھ آئیں گے کیا :)
  12. محمد وارث

    چھٹی سالگرہ تبصرہ: اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

    آئی ایم ویری سوری بہن جی، آئی کین ناٹ ٹرانسلیٹ دس شعر ان اردو ۛ:)
  13. محمد وارث

    چھٹی سالگرہ تبصرہ: اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

    کیا بتاؤں سعود صاحب، بد اچھا بدنام برا والا معاملہ ہے۔ ساری دنیا ہی ًکشً لگاتی ہے بدنام یہ خاکسار ہے :)
  14. محمد وارث

    چھٹی سالگرہ تبصرہ: اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

    بقولِ داغ دہلوی آ گئی آپ کو مسیحائی مرنے والوں کو مرحبا کہیے :)
  15. محمد وارث

    چھٹی سالگرہ تبصرہ: اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

    آپ کی نذر استاد بہزاد لکھنؤی کی ایک غزل، جو کہ کچھ میرا ہی حال بیان کر رہی ہے ۛ:) اب ہے خوشی خوشی میں، نہ غم ہے ملال میں دنیا سے کھو گیا ہوں تمہارے خیال میں مجھ کو نہ اپنا ہوش نہ دنیا کا ہوش ہے بیٹھا ہوں مست ہوکے تمہارے خیال میں تاروں سے پوچھ لو میری روداد زندگی راتوں کو جاگتا ہوں...
  16. محمد وارث

    تعارف چشم ما روشن و دل ما شاد

    خوش آمدید جناب ذیشان نصر صاحب۔ دلچسپ تعارف لکھا آپ نے۔
Top