ایک مزید بات کہنا چاہونگا کہ اس فورم کی اپنی ایک خصوصیت ہے کہ بنیادی طور پر یہ فورم اردو ویب کی دنیا میں اردو کی ترقی و ترویج و اشاعت کیلیے ہے اور اس سلسلے میں ہونے والی اہم پیش رفتوں کے متعلق تحقیق وغیرہ یہاں کا طرہ امتیاز ہے۔ اور دوسری طرف یہاں کی انتظامیہ کی ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ نزاعی اور...