تمہیں - تُ مے - فَعِل 1 2 ﴿نون غنہ کا کوئی وزن نہیں﴾ اور اسکا دوسرا وزن بھی جائز ہے جو کہ یوں ہے
تمہیں - تُ مِ فَ عِ 1 1 ﴿نون غنہ کا کوئی وزن نہیں اور ے گرا دی﴾ جیسے مومن ﴿تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو﴾
شہر - شہ، ر فاع 2 1 ﴿دوسرا حرف یعنی ہ ساکن ہے﴾
صرف - صر، ف فاع 2 1 ﴿دوسرا حرف یعنی ر ساکن ہے﴾...