دربارِ اکبری۔ ۔ القلم ریسرچ لائبریری

شاکرالقادری

لائبریرین
History__Darbar_e_Akbari_Vol_1_doc_docx.gif


دربار اکبری جلد اول ۔ ۔ ۔ مولانا محمد حسین آزاد۔ ۔ ۔ ایم ایس ورڈ فائل
دربار اکبری جلد دوم ۔ ۔ ۔ مولانا محمد حسین آزاد۔ ۔ ۔ ایم ایس ورڈ فائل
دربار اکبری جلد سوم ۔ ۔ ۔ مولانا محمد حسین آزاد۔ ۔ ۔ ایم ایس ورڈ فائل


اظہار تشکر
القلم ریسرچ لائبریری کے لیے یہ کتاب
کامونکی سے ہمارے معزز رکن جناب وصی اللہ کھوکھر صاحب
نے پیش کی ہے ہم انکے شکر گزار ہیں
 

محمد وارث

لائبریرین
سبحان اللہ۔ ویب کی اردو دنیا میں یہ انتہائی گراں قدر اضافہ ہے، اسکی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔ وصی اللہ کھوکھر صاحب کا بہت شکریہ، اللہ تعالیٰ انہیں جزائے خیر عطا فرمائیں۔
 

الف عین

لائبریرین
وصی اللہ کھوکھر صاحب نے یہی کتابیں مجھ کو بھی بھیجی تھیں، لیکن مجھے اب تک ان کی طرف سے درست اطلاع نہیں ملی تھی کہ ان کی کمپوزنگ کس نے کی، اور آیا یہ کسی پبلشر کی کاپی رائٹ ہیں، ورنہ میں یہاں بھی پوسٹ کر دیتا۔
 

محمد وارث

لائبریرین
اعجاز صاحب، جہان تک کاپی رائٹس کا تعلق ہے تو متن کو پبلک ڈومین میں ہونا چاہیے کیونکہ مولانا آزاد تو کب کے فوت ہو چکے یعنی پچاس سال سے زائد ہو چکے جو کہ کاپی رائٹس کی زیادہ سے زیادہ حد ہے، ہاں اگر کوئی حواشی یا تعلیقات ہوئے تو وہ مرتب کے یا ناشر کے نام ہو سکتے ہیں لیکن متن پھر بھی نہیں۔ اس کتاب میں بھی ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے سو کاپی رائٹس کا تو مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔
 

الف عین

لائبریرین
متن کے لحاظ سے وارث کا خیال درست ہے، کم از کم اس کتاب کی صورت میں۔ لیکن حیات اقبال؟ اس کے مصنف کا کچھ پتہ ہے یا محض اقبال اکادمی پاکستان ہی ہوگا۔؟
 
Top