دراصل ججوں کے فیصلے کا حصہ، مجموعی فیصلے میں صرف پچاس فیصد تھا باقی پچاس فیصد ویٹیج ووٹوں کی تعداد کی تھی۔ اس سے کافی حد تک ممکن ہے کہ جن بلاگز نے دوسروں کی بہ نسبت بہت زیادہ ووٹس حاصل کیے تھے اس سے حتمی اور مجموعی فیصلہ بدل گیا ہو۔
عارف صاحب اگر آپ کوئی علمی بحث کرنا چاہتے ہیں تو سو بسم اللہ لیکن آپ سے التماس ہے کہ اس طرح طنز کے نشتر چلا کر دوسروں کو اس سے بھی سخت جواب دینے پر مجبور نہ کریں، محفل کی فضا کو تکدر سے صاف رکھنا ہمارا بنیادی کام ہے تا کہ ہر کوئی اس طرح کی مسموم فضا کا شکار ہو کر اس محفل کے بنیادی مشن ، اردو اور...
شمشاد بھائی میں نے اپنا بلاگ بہترین ادبی بلاگ کیٹکیگری میں بھیجا تھا لیکن یہ ایوارڈ مجھے نہیں ملا۔ فرحان صاحب کا بلاگ بہترین اردو بلاگ میں تھا اور وہ جیت گئے۔
اردو محفل : سنجیدہ ادبی حلقوں میں یہ نعرہ بڑے زور و شور سے بلند کیا جاتا ہے کہ ادب روبہ زوال ہے کیا یہ بات درست ہے ؟ بادی النظرمیں عام مشاہدہ یہ ہے کہ لکھنے والوں کی تعداد خاصی ہے ، کتابیں رسائل جرائد بھرے پڑے رہتے ہیں تخلیقات سے اور طباعتی ادارے خوب پھل پھول رہے ہیں۔۔۔
آپ نے بالکل صحیح بات...