نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    بہت خوشی ہوئی ابھی تک کی تینوں غزلیں دیکھ کر، اور تینوں ہی دوستوں نے خدائے سخن کے مصرعے پر بہت خوبصورت مصرع لگایا ہے، کیا کہنے، لاجواب۔ تینوں دوستوں کیلیے بہت سی داد۔
  2. محمد وارث

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    نوید ظفر کیانی صاحب، واہ واہ، آپ نے بھی بہت خوب مصرع لگایا ہے۔
  3. محمد وارث

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    واہ بھئ واہ، آپ نے بھی کیا مصرع لگایا ہے اظہر نذیر صاحب۔
  4. محمد وارث

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    واہ کیا مصرعہ لگایا ہے راجا صاحب
  5. محمد وارث

    تاسف میرے بھائی کی صحت یابی کی لیے دعا۔

    اللہ تعالیٰ ان کو صحّتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں۔
  6. محمد وارث

    تاسف غزل ناز غزل کی صحتیابی کے لیے دعا کی درخواست

    اللہ تعالیٰ انہیں صحّتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں۔
  7. محمد وارث

    مبارکباد ظفری بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

    اللہ خیر کرے ظفری بھائی۔ اگر تو بحران وہی ہے جس کا ذکر شمشاد بھائی نے کیا ہے تو کیا ہی بات ہے :)
  8. محمد وارث

    اعجاز یہ کس کا ہے، یہ کس کی کرامت ہے؟ -- دل چُور ہے زخموں سے پر شوق سلامت ہے

    اعجاز یہ کس کا ہے، یہ کس کی کرامت ہے؟ -- دل چُور ہے زخموں سے پر شوق سلامت ہے
  9. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    فرنگ گرچہ سخن با ستارہ میگویَد حذر کہ شیوہٴ اُو رنگِ جوزنی دارَد اقبال فرنگ اگرچہ ستاروں سے گفتگو کرتا ہے (یعنی ستاروں پر کمند ڈالتا ہے) لیکن اس سے بچو کہ اسکا طریقہ جاودگری اور ساحری کا رنگ رکھتا ہے۔
  10. محمد وارث

    دردِ دل میں کمی نہ ہو جائے - بیخود دہلوی

    بہت شکریہ عرفان سرور صاحب شیئر کرنے کیلیے۔ آپ کی پوسٹ کی ہوئی غزلیات کے عنوانات میں نے مدون کیے ہیں، آپ سے التماس ہے کہ ایک نظر یہ تھریڈ بھی دیکھ لیں، شکریہ۔
  11. محمد وارث

    مٹ گیا جب مٹنے والا ، پھر سلام آیا تو کیا - دل شاہجہانپوری

    بہت شکریہ عرفان صاحب شیئر کرنے کیلیے۔
  12. محمد وارث

    اختر ضیائی۔ ابتلائے بشر نہیں لکھتے۔

    بہت شکریہ فرحت خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے۔ لاجواب
  13. محمد وارث

    پوچھتے کیا ہو جو حال شب ِتنہائی تھا - شبلی نعمانی

    بہت شکریہ کاشفی صاحب مولانا کی خوبصورت غزل پوسٹ کرنے کیلیے۔
  14. محمد وارث

    داغ یہ بات بات میں کیا ناز کی نکلتی ہے - داغ دہلوی

    عرفان سرور صاحب، ایک گذارش یہ کہ آپ اگر ہر غزل کوعلیحدہ علیحدہ نیا موضوع بنا کر پوسٹ کر دیا کریں تو عین نوازش ہوگی۔
  15. محمد وارث

    آج کس مست کی رخصت ہے میخانے سے - ضامن علی جلال لکھنوی

    بہت شکریہ کاشفی صاحب تعارف اور غزل کیلیے۔
  16. محمد وارث

    پیکرِ دلربا بن کے آیا ، روحِ ارض و سما بن کے آیا - نعتیہ کلام

    بہت شکریہ نظامی صاحب شیئر کرنے کیلیے۔
  17. محمد وارث

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    نہ چھیڑ اے ہم نشیں کیفیّتِ صہبا کے افسانے شرابِ بے خودی کے مجھ کو ساغر یاد آتے ہیں حسرت موہانی
Top