اور یہ بھی کہ اس اردو محفل کے باہر جو کچھ بھی ہو رہا ہے ہمیں اس سے کچھ لینا دینا نہیں ہے۔ اس فورم پر جو کچھ ہوگا اس کی ذمہ دار یہاں کی انتظامیہ ضرور ہے لیکن یہاں سے باہر کوئی ٖٹام ڈِک ہیری کسی ایرے گیرے نتھو خیرے کے ساتھ کیا کرتا ہے اس سے ہمیں کچھ مطلب نہیں۔