نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    خوش آمدید عبدالمالک صاحب
  2. محمد وارث

    تعارف محمد یاسر علی

    خوش آمدید یاسر صاحب
  3. محمد وارث

    ”اردو محفل “ کے شاعرسے مکالمہ (نیاسلسلہ)

    محمود صاحب شکریہ یہ سلسلہ شروع کرنے کیلیے۔ عبید صاحب شاید مصروف ہیں سو آپ کے حکم کے مطابق میں ابتدا کر رہا ہوں۔ ایک نشست میں اسے مکمل نہیں کر سکتا سو گاہے گاہے یہاں پوسٹ کرتا رہونگا۔ اردو محفل : آپ کا بنیادی حوالہ شعر ہے ،آپ فرمائیے کہ آپ سالیبِ شعری کے علاوہ ادب کی دیگر اصناف سے بھی رغبت...
  4. محمد وارث

    ان کو بھی بین کر دیا گیا ہے

    ان کو بھی بین کر دیا گیا ہے
  5. محمد وارث

    رقص کو اعضا کی شاعری کہا جاتا ہے

    لاحول و لا قوة۔ شمشاد بھائی آپ بھی کن کن۔روں کی باتیں لیکر بیٹھ گئے :)
  6. محمد وارث

    دلا کس کی لگن میں پھرتا ہے۔۔۔پیر مہر علی شاہ صاحب گولڑہ شریف

    بہت شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے۔
  7. محمد وارث

    تشنگی سے بھرپورسوال

    شیرازی صاحب، پہلے یہ بات سمجھ لیں کہ آزاد شاعری اور نثری شاعری میں فرق ہے۔ آزاد نظم بھی کسی غزل یا پابند نظم کی طرح کسی نہ کسی وزن اور بحر میں ہوتی ہے یعنی موزوں ہوتی ہے لیکن نثری نظم میں کوئی وزن یا بحر نہیں ہوتی۔ آزاد نظم کو آزاد اس لیے کہتے ہیں کہ اس میں قافیہ ردیف وغیرہ سے آزادی ہوتی ہے...
  8. محمد وارث

    ان تیز ہواؤں کا اثر ذہن میں رکھنا۔۔۔ والدگرامی جناب نصراللہ مہر صاحب

    واہ کیا خوبصورت غزل ہے، بہت پرکیف۔ لاجواب اشعار ہیں۔ اپنے والدِ گرامی کی خدمت میں اس خاکسار کا سلام عرض کیجیے جناب۔
  9. محمد وارث

    ہائیکو

    تو گویا قیصرانی بھیا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ "دو گدھے" بہتر ہیں ایک "گھوڑے" سے ایں چہ بوالعجبی قبلہ:) (محمود صاحب، زبان پہ آیا ہوا جملہ ہوا رک نہ سکا لیکن آپ تو صاحبِ ادب آدمی ہیں، یقین واثق ہے کہ اسے حسن ظن پر محمول کریں گے) :)
  10. محمد وارث

    ہائیکو

    اجی صاحب آپ بالکل الٹ سمجھے، آپ کو یوں کہنا چاہیے تھا کہ دو احباب جدید ٹیکنالوجی سے بالکل ہی کورے نکلے :)
  11. محمد وارث

    اردو محفل کے شاعر سے مکالمہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    محمود صاحب میں منتظر ہوں کہ اعجاز صاحب اس کا آغاز کریں۔
  12. محمد وارث

    ہائیکو

    جی محمود صاحب میں بھی بے اختیار چلا آیا، ہائیکو کے نام پر، لیکن یہ تو کچھ اور ہی معاملہ ہے ۔۔۔۔ :)
  13. محمد وارث

    افتخار مغل غزل : ہمارے دل میں کہیں درد ہے ؟ نہیں ہے نا ؟ ۔۔ از: ڈاکٹر افتخار مغل

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ بہت افسوس ہوا یہ جان کر محمود صاحب، اللہ تعالیٰ انہیں غریقِ رحمت کریں اور آپ کو اور دیگر لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔
  14. محمد وارث

    غزل : وہ ہمسفر تھا مگر اس سے ہم نوائی نہ تھی ۔۔۔ از: نصیر تُرّابی

    واہ بہت خوب۔ شکریہ مغل صاحب پوسٹ کرنے کیلیے۔
  15. محمد وارث

    افتخار مغل غزل : ہمارے دل میں کہیں درد ہے ؟ نہیں ہے نا ؟ ۔۔ از: ڈاکٹر افتخار مغل

    کیا ردیف ہے۔ بہت شکریہ محمود صاحب پوسٹ کرنے کیلیے۔
  16. محمد وارث

    غزل : میرے درد آشنا ، اے مرے چارہ گر ، شعر کیسے لکھوں ؟ ------ از : احمد امتیاز

    لاجواب۔ بہت شکریہ محمود صاحب شیئر کرنے کیلیے۔
  17. محمد وارث

    شاعری میں شراب کیوں؟

    دراصل شاعری کا حسن ہی استعارے اور کنایے اور مجاز سے بنتا ہے، ان کے بغیر شاعری، شاعری نہیں ہوتی بلکہ اسٹیٹ منٹ یا پھر خبرنامہ ہوتی ہے۔ شراب شاعری میں بھی زیادہ تر انہی معنوں میں استعمال ہوتی ہے اور پی جاتی ہے بلکہ جام کے جام لنڈھائے جاتے ہیں۔ لیکن اس کے باوجود بہت سے شعرا اس کو اسکے اصلی معنوں...
  18. محمد وارث

    شاعری میں شراب کیوں؟

    اجی کہاں صاحب، وہ تو ہماری بھی بند کروا رہے ہیں، بقولِ چچا واعظ نہ تم پیو نہ کسی کو پلا سکو کیا بات ہے تمھاری شرابِ طہور کی
  19. محمد وارث

    تعارف السلام علیکم

    الحمد للہ میں خیریت سےہوں رحمت اللہ صاحب۔ امید ہے یہاں تشریف لاتے رہیں گے۔
  20. محمد وارث

    شاعری میں شراب کیوں؟

    اس کا ایک جواب داغ دہلوی نے بھی دیا تھا لُطفِ مے تجھ سے کیا کہوں زاہد ہائے کم بخت تُو نے پی ہی نہیں
Top