نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    وینڈوز انسٹالیشن اینڈآفس

    کوئی بات نہیں‌ جاوید بھائی، ویسے ایرر کیا آتا تھا؟
  2. قیصرانی

    دل کی اصلاح

    جزاک اللہ جاوید بھائی، صرف ایک بات بتا دیں، کھمبی یعنی جو کہ مشروم کہلاتی ہے، من کی قسم سے کیا مراد ہے؟
  3. قیصرانی

    نوربصیرت

    جزاک اللہ جاوید بھائی
  4. قیصرانی

    دشتِ سوس ۔۔۔ تبصرہ

    بہت عمدہ باس صاحبہ۔ منتظر رہوں گا :)
  5. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے

    استادٍ محترم موجود ہیں
  6. قیصرانی

    اطیعواللہ و اطیعوالرسول

    جزاک اللہ باذوق بھائی
  7. قیصرانی

    ہماری حکمت عملی؟؟

    جزاک اللہ اظہر بھائی
  8. قیصرانی

    اوول میں تنازعہ

    یار، کرکٹ روائیتی کھیل ہے۔ اب یہی دیکھیں کہ تقریباً ہر میچ میں ہی ایمپائرز گڑ بڑ کر رہے ہوتے ہیں۔ پھر بھی سب چپ ہوتے ہیں۔ اور رہی بات کہ یہ میچ کسی ٹیم کے حق میں ختم کرنا، تو خود انگریز حیران ہیں‌کہ 129 سالہ تاریخ میں‌ پہلی بار ہوا ہے، اور یہ بہت بڑی بدنامی ہے انگلینڈ کے لیے
  9. قیصرانی

    ایم کیو ایم کیا؟کیوں ؟کیسے؟

    دیکھیں بھائی، اگر ایم کیو ایم ظالم ہے تو ظلم پھیلے گا تو مٹے گا۔ اگر وہ مظلوم ہیں تو پھیلنا ان کا حق ہے۔ وقت کو فیصلہ کرنے دیں
  10. قیصرانی

    میں کیا کروں رام

    یہی تو اس گانے کی سب سے بڑی خوبی ہے :)
  11. قیصرانی

    میں کیا کروں رام

    چلیں اب نہیں‌ لگاتا :cry:
  12. قیصرانی

    ہر دل جو پیار کرے گا

    شکریہ
  13. قیصرانی

    ہم تجھ سے محبت کرکے

    شکریہ
  14. قیصرانی

    ہم آج کہیں دل کھو بیٹھے

    شکریہ باجو
  15. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    رضوان بھائی چونکہ یہ بھی پرانا گانا ہے اس لیے اصلاح‌کر رہا ہوں‌ وہ دیکھو جلا گھر کسی کا یہ ڈوبے ہیں کس کے ستارے وہ قسمت ہنسی اور ایسے ہنسی کہ رونے لگے غم کے مارے
  16. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    فرزوق بھائی یہ کچھ ایسے تھا کہ بہارو پھول برساؤ میرا محبوب آیا ہے رفیع
  17. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    استادٍ محترم بہت سال پہلے (کوئی 15 سال پہلے) سنا تھا، بہت دردناک گانا ہے۔ بس اتنا یاد ہے کہ عورت نے جنم دیا مردوں کا مردوں نے اسے بازار دیا جب چی چاہا مسلا کچلا جب جی چاہا پیار دیا
Top