نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    مبارکباد جوجو کو ایک اور مبارکباد

    جیہ، پتہ ہے میرے ساتھ ایک مسئلہ ہے میرے مذاق کو آپ لوگ سیریئسلی لیتے ہیں۔ آج سے مذاق بند۔ معاف کریں
  2. قیصرانی

    مبارکباد جوجو کو ایک اور مبارکباد

    ایسا تو کچھ نہیں، میں حیران ہو رہا تھا کہ میرے پاس شاید کاوئنٹر مسئلہ کر رہا ہے۔ ورنہ تو کوئی ایسی بات نہ تھی
  3. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے

    جیہ تو 2000 پیغامات کا اہل ثابت کر رہی ہیں اپنے آپ کو، میں آجاؤں استادٍ محترم؟
  4. قیصرانی

    کتاب گھر ڈاٹ کام کی نئ کتاب منتخب افسانے

    پر ہے ان پیج سے تبدیل شدہ :(
  5. قیصرانی

    کتاب گھر ڈاٹ کام کی نئ کتاب منتخب افسانے

    کیا خیال ہے کہ بتا کر اڑایا جائے یا اڑا کا بتایا جائے، ہے بھی یونی کوڈ میں :)
  6. قیصرانی

    مبارکباد جوجو کو ایک اور مبارکباد

    سترہ سو نناوے ؟؟؟؟ پیشگی مبارکباد، اصلی والی بعد میں
  7. قیصرانی

    آؤ ہنسیں

    ہاہاہاہا۔۔۔بہت خوب :mogambo:
  8. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    یہ لیں رجسٹر استادٍ محترم :)
  9. قیصرانی

    انجیر

    شفٹ کے ساتھ ای کا بٹن دبائیں، یا پھر پیغام لکھتے ہوئے نیچے بنے کی بورڈ سے بھی یہ کام ہو سکتا ہے
  10. قیصرانی

    تاسف میری (مہوش علی) کی صحت کے متعلق

    جزاک اللہ جاوید بھائی۔ آمین، ثم آمین
  11. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے

    شاید استادٍ محترم رونق بخش دیں
  12. قیصرانی

    پاکستان آمد آمد

    سب کچھ تو بتا دیا اب رہ کیا گیا ہے :(
  13. قیصرانی

    دشتِ سوس ۔۔۔ تبصرہ

    پی ڈی ایف میں‌مل جائے تو میں حاضر ہوں
  14. قیصرانی

    مبارکباد ڈاکٹر عباس محسن بن گئے

    اس محفل پر جب خطوط کی تعداد 100 ہوتی ہے تو آپ خود بخود محسن بن جاتے ہیں
  15. قیصرانی

    فارم انسٹال کرنے کے سلسل میں مدد درکا ہے

    منتظر رہیں، ہمارے ایڈمن تشریف لاتے ہیں ہوں گے
  16. قیصرانی

    تاسف دعائے مغفرت

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائیں‌ اور پسماندگان کو صبرٍ جمیل عطا فرمائیں
  17. قیصرانی

    پاکستان آمد آمد

    ہوا تو بہت کچھ ہے، لیکن بتاؤں گا نہیں، خود ہی دیکھ لینا دو چار دن میں۔ ویسے مبارکباد پاکستان بخیریت پہنچ گئے :) اب جلدی سے باقاعدہ ہو جاؤ۔ علی پور کا ایلی بھیجنا ہے تمھیں۔ اپنا حصہ کاٹ کے تمھیں خوش کر رہا ہوں۔ اب جلدی سے جا کر 1116 تا 1145 صفحات ڈاؤن لوڈ کر لو اور لکھنا شروع کر دو :lol:
  18. قیصرانی

    مبارکباد ڈاکٹر عباس محسن بن گئے

    Dr. یعنی کہ ڈاکٹر اور abbas یعنی کہ عباس۔ تو مل جل کر بنا ڈاکٹر عباس یا Dr. Abbas کیمل کیس میں‌ یہ کچھ ایسے لکھا جائے گا وکی پر DrAbbas
  19. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے

    ابھی شاید زکریا بھائی آجائیں
Top