نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ذہانت آزمایئے

    3 وہ کون سا ہندسہ ہے کہ ہر ہندسے پر پورا پورا تقسیم ہوجاتا ہے؟
  2. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    میری بھی حاضری لگاتے جائیں استادٍ محترم
  3. قیصرانی

    مبارکباد آن لائن ارکان اور مہمانوں‌ کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

    دل چھوٹا مت کریں استادٍ‌محترم، آپ کی ذات ان سب پر بھاری ہے
  4. قیصرانی

    جارجیا

    بہت خوب، مجھے ریزولیوشن بہت پسند آئی ہے۔ بہت کئیر سے تصاویر لی ہیں‌ :)
  5. قیصرانی

    آنکھیں ہماری شخصیت کی آئینہ دار

    :shock: :shock: :shock: :shock: :shock: :shock: :shock: شکر ہے کسی نے سن نہیں لیا۔ ورنہ تو :oops: :oops: :oops: :oops: :oops: :oops:
  6. قیصرانی

    اب کس کو جانا ہے

    اللہ حافظ جیہ۔ ابھی میں بھی جا رہا ہوں دوسرے دھاگوں کی طرف، بیچارے رو رو کر بلا رہے ہیں‌ :lol:
  7. قیصرانی

    مبارکباد ظفری کو ہرا رنگ مبارک ہو

    آج جناب ظفری صاحب کو ہرا رنگ ڈال باقاعدہ لائبریری ممبر بنا دیا گیا ہے :lol: اس سلسلے میں مبارکباد کا یہ دھاگہ کھولا گیا ہے۔ اب امید ہے کہ وہ مزید زور و شور سے لائبریری کے کام میں حصہ لیں گے مبروک یا اخی
  8. قیصرانی

    یادگار لمحات

    کہاں یار۔ مشکل ہے کہ 51 دن بھی ملیں۔ چلو، خود ہی جب سوچیں گے شادی کے بعد، خود ہی شام کو لوٹ آئیں گے :lol:
  9. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    جیسا تم کہو :)
  10. قیصرانی

    اب کس کو جانا ہے

    بالکل درست۔ اسی خوشی میں آج چکن بریانی میری طرف سے :lol:
  11. قیصرانی

    یہ میرا پریم پتر پڑھ

    ہائے، تم اتنے پرانے ہو؟ ویسے اب جان گیا ہوں‌کہ وہ فقرہ جو تمھاری آنکھوں کے بارے میں‌کہا گیا تھا، وہ کیوں کہا گیا تھا اور گُل شُل والی بات بھی سمجھ آگئی ہے :lol: پسندیدگی کا شکریہ
  12. قیصرانی

    آنکھیں ہماری شخصیت کی آئینہ دار

    تو پھر بتا ہی دو یار
  13. قیصرانی

    یادگار لمحات

    اور وہ حرف بحرف انجام کو پہنچی بلکہ پہنچے :D
  14. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    ہاں یہ تو سمجھ آنے والی بات ہے۔ اب دیکھو کب تیلے بھیا کی سمجھ میں آتی ہے :D
  15. قیصرانی

    اب کس کو جانا ہے

    ترس آتا ہے تو کہتا ہوں۔ اب وجہ مت پوچھنا :D
  16. قیصرانی

    آنکھیں ہماری شخصیت کی آئینہ دار

    کوئی بات نہیں، اب تو وہ گُل شُل سارے مرجھا گئے ہوں گے
  17. قیصرانی

    ونڈوز ایکس پی کے لیے اردو لینگویج سپورٹ انسٹالر

    ہیکرز کا کام جاری ہے کہ کس طرح‌ سے ونڈوز کے اپ ڈیٹ انسٹالیشن کے وقت ایتھنٹیکیشن کو سکپ کر سکیں۔ اور کافی حد تک اس پر کام بھی ہوا ہے۔ لیکن ابھی تک کوئی سو فیصد درست نتیجہ سامنے نہیں آیا :(
  18. قیصرانی

    اب کس کو جانا ہے

    میں تو چلا اب پراٹھے بنانے اور پھر انہیں کھانے۔ چکن فرائیڈ ہے اور ساتھ میں چھولوں کی چاٹ۔ دعوتٍ عام اور طعام ہے :wink:
Top