آج جناب ظفری صاحب کو ہرا رنگ ڈال باقاعدہ لائبریری ممبر بنا دیا گیا ہے :lol: اس سلسلے میں مبارکباد کا یہ دھاگہ کھولا گیا ہے۔ اب امید ہے کہ وہ مزید زور و شور سے لائبریری کے کام میں حصہ لیں گے
مبروک یا اخی
ہائے، تم اتنے پرانے ہو؟ ویسے اب جان گیا ہوںکہ وہ فقرہ جو تمھاری آنکھوں کے بارے میںکہا گیا تھا، وہ کیوں کہا گیا تھا اور گُل شُل والی بات بھی سمجھ آگئی ہے :lol:
پسندیدگی کا شکریہ
ہیکرز کا کام جاری ہے کہ کس طرح سے ونڈوز کے اپ ڈیٹ انسٹالیشن کے وقت ایتھنٹیکیشن کو سکپ کر سکیں۔ اور کافی حد تک اس پر کام بھی ہوا ہے۔ لیکن ابھی تک کوئی سو فیصد درست نتیجہ سامنے نہیں آیا :(