نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    انور مسعود اج کیہہ پکائیے

    تو کس نے کہا ہے کہ اتنا اچھا کرکے پکائیں تاکہ چیز ایک دن میں ختم ہو جا ئے :D
  2. قیصرانی

    اوول میں تنازعہ

    جی فرمائیں :lol:
  3. قیصرانی

    انجیر

    کوئی بات نہیں تیلے بھیا
  4. قیصرانی

    مبارکباد بوچھی کو تین ہزاری منصب مبارک

    حیرت ہے کہ حلوے کے شوقین ہو کر بھی اسے کیسے جانے دیا (بغیر کھائے :lol: )
  5. قیصرانی

    تاسف میری (مہوش علی) کی صحت کے متعلق

    ہیں؟ دعاؤں کا شکریہ بھی ادا کیا جاتا ہے؟ :shock: شکریہ برائے تعریف (اب یہ مت کہیے گا کہ کیا تعریف کا بھی شکریہ ادا کیا جاتا ہے :shock: )
  6. قیصرانی

    مبارکباد ڈاکٹر عباس محسن بن گئے

    ہمارے پیارے ساتھی، جناب ڈاکٹر عباس صاحب جو کہ مریضوں کے لیے تو پہلے سے ہی محسن تھے، اب اس محفل کے بھی محسن بن چکے ہیں۔ تو اس سلسلے میں انہیں [rainbow:44a05fe64e]بہت بہت مبارکباد[/rainbow:44a05fe64e] امید ہے کہ اسی طرح وہ اپنے ننھے منے اور معصوم پیغامات سے محفل میں چراغاں کیے رہیں‌گے
  7. قیصرانی

    انجیر

    ابھی تو میں‌موجود ہوں۔ امید ہے کہ حجاب صاحبہ منع نہیں کریں گی میرے جواب دینے کو اشتہا آور یعنی بھوک بڑھانے والا اور تلی جگر کے ساتھی ہوتی ہے، اسے چھوٹی کلیجی بھی کہتے ہیں۔ خون کے سرخ خلیوں‌کو طبعی عمر گزرنے کے بعد توڑنے کا کام سرانجام دیتی ہے
  8. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے

    شمیل بھیا، آپ پر سلامتی ہو۔ کیسے ہیں؟ اور آنٹی کیسی ہیں؟
  9. قیصرانی

    میرے من کی گنگا

    :mogambo:
  10. قیصرانی

    اوول میں تنازعہ

    مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آئی کہ میچ ریفری کس مرض کی دوا ہے، رنجن مدوگالے کو کس لیے بٹھایا گیا ہے؟ اگر ایمپائر کو اتنے اختیارات ہیں تو باقی آئی سی سی کے آفیشل جھک مارنے کے لیے ہوتے ہیں؟ میرا خیال ہے کہ معاملہ جان بوجھ کر اچھالا جا رہا ہے تاکہ ون ڈے پر بھی پریشر رکھا جا سکے :D
  11. قیصرانی

    میں کیا کروں رام

    :mogambo:
  12. قیصرانی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    بہت خوب عمر دراز بھائی، جاری رکھیں
  13. قیصرانی

    تاسف میری (مہوش علی) کی صحت کے متعلق

    السلام علیکم مہوش صاحبہ بہت ہی زیادہ خوشی ہوئی کہ ماشاءاللہ آپ کی صحت بہتر ہو رہی ہے۔ باقی طبٍ مشرقی کی طرف جانا اس بات کی نشانی ہے کہ اللہ پاک کی مہربانی ہے کہ وہ آپ کو صحت یاب دیکھنا چاہ رہے ہیں۔ ہم سب کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ پلیز محفل سے رابطہ رکھیں۔ باقی ڈاکٹرز کی بات کو سنجیدگی...
  14. قیصرانی

    اوول میں تنازعہ

    بھائی جی، انگلینڈ کے ہر دورے میں پاکستانی کھلاڑیوں پر بال ٹمپرنگ کے الزامات لگتے رہے ہیں۔ البتہ اتنا سخت ردٍ عمل آنا بالکل نئی بات ہے باقی انضمام کو میں داد دیتا ہوں‌ کہ اس نے موقع پر فیلڈ نہیں‌ چھوڑی بلکہ بریک میں جا کر ٹیم مینیجمنٹ اور پی سی بی سے مشورہ لے کر اس نے احتجاج کیا تھا۔ اب کم...
  15. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے

    اوہ، یعنی پیغامات ہزار سے زیادہ ہو گئے تھے‌
  16. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    میری بھی حاضری لگا دیں
Top