نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    او صاحبہ

    اس گانے کے بول یہ رہے میری آنکھوں میں اب تیرے ہی خواب ہیں میرا دل تجھ سے ملنے کو بے تاب ہے ان ہواؤں میں تیرا یہ سایہ ہر جگہ تیرا چہرہ سمایا او صاحبہ او صاحبہ ڈھونڈتی ہیں تجھے یہ نگاہیں میری جان لے لے نہ میری یہ چاہت تیری تیری یادوں نے مجھ کو رلایا ہر جگہ ترا چہرہ سمایا او...
  2. قیصرانی

    او صاحبہ

    http://www.youtube.com/watch?v=l0CvTnpYsP8
  3. قیصرانی

    سب کو معلوم ہے

    اس گانے کے بول یہ رہے سب کو معلوم ہے میں شرابی نہیں پھر بھی کوئی پلائے تو میں کیا کروں صرف اک بار نظروں سے نظریں ملے اور قسم ٹوٹ جائے تو میں کیا کروں مجھ کو مے کش سمجھتے ہیں سب بادہ کش کیوں کہ ان کی طرح لڑکھڑاتا ہوں میں میری رگ رگ میں نشہ محبت کا ہے تو سمجھ میں نہ آئے تو میں کیا...
  4. قیصرانی

    سب کو معلوم ہے

    http://www.youtube.com/watch?v=8tradPBEn-8
  5. قیصرانی

    پھر ہاتھ میں شراب ہے

    اس گانے کے بول یہ رہے پھر ہاتھ میں شراب ہے سچ بولتا ہوں میں یہ چیز لاجواب ہے سچ بولتا ہوں میں پھر ہاتھ میں شراب ہے سچ بولتا ہوں میں ساتھی یقیں نہ آئے تو گردن جھکا دے دیکھ شیشے میں ماہتاب ہے سچ بولتا ہوں میں پھر ہاتھ میں شراب ہے سچ بولتا ہوں میں ہاتھوں میں ایک جام ہے...
  6. قیصرانی

    پھر ہاتھ میں شراب ہے

    http://www.youtube.com/watch?v=f0kWZvHizA0
  7. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    بھلا ابھی بھی پوچھنا باقی ہے؟
  8. قیصرانی

    چکن الاکیو

    بہت خوب ماوراء
  9. قیصرانی

    کو ئی صاحب مدد کر ے ماہر حضرات سے اپیل ہے

    فہیم بھائی، سارے لنکس ادھر ہی موجود ہیں یہ والا بھی دیکھ لیں یہ بھی دیکھ لیں یہ بھی دیکھ لیں مزید بھی لنکس میں دیکھتا ہوں، جیسے ہی ملتے ہیں، لکھتا جاؤں گا۔ اب اس میں سے دیکھیں کہ آپ سے متعلقہ کتنا مواد ہے :)
  10. قیصرانی

    کو ئی صاحب مدد کر ے ماہر حضرات سے اپیل ہے

    میں سمجھا کہ یہ پیغام تیلے بھیا کے لیے تھا، معذرت ابھی دے دیتا ہوں
  11. قیصرانی

    اردو محفل فورم

    فائر فاکس میں ہاریزنٹل سکرول بار کا مسئلہ بہت پرانا ہے، ابھی تک حل نہیں ہوا۔ اس مقصد کے لیے ہمیں آئی ای ہی استعمال کرنا پڑتا ہے۔ جیسا کہ آپ نے کہا ہارزینٹل سکرول بار باقی سائٹس پر فائر فاکس میں دکھائی دیتی ہے، فائر فاکس کا ورژن بتائیں گے؟ ایک اور عارضی حل ہے کہ اپنی سکرین ریزولوشن کو تھوڑا سا...
  12. قیصرانی

    کو ئی صاحب مدد کر ے ماہر حضرات سے اپیل ہے

    شکر ہے کہ تیلے بھیا کچھ مدد کر سکتے ہیں
  13. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    آپ بھی پورے “وہ“ ہو، بھلا کیا ضرورت ہے کہ ہر روز سکول آکر خود سے ہی دھوپ میں کھڑے ہو جاتے ہو، مش جی نے تو ایک ہی دن کا کہا تھا :(
  14. قیصرانی

    بچہ بغل میں اور ڈھنڈورا شہر میں

    بہت خوب دوست بھائی :)
  15. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    کوئی بات نہیں تیلے بھیا، میں نے مش جی کا نام کاٹ دیا ہے۔ اب خوش؟
  16. قیصرانی

    اردو محفل فورم

    اوہ، تو یہ بات تھی۔ اچھا میں‌ منتظر رہوں گا آپ کی ای میل کا کاپی رائٹ سے مراد یہ ہے کہ جن صاحب یا صاحبہ نے یہ کتاب لکھی ہے، ان سے ایک اجازت نامہ لے لیا جائے کہ ان کی کتاب کو ان کی اجازت کے ساتھ انٹرنیٹ پر بلامعاوضہ شائع کیا جا رہا ہے۔ یعنی اس کو سافٹ کاپی کی حد تک لکھا، کاپی اور تقسیم کیا جا...
  17. قیصرانی

    کو ئی صاحب مدد کر ے ماہر حضرات سے اپیل ہے

    بھائی جی، میرا ذاتی طور پر کچھ بھی تجربہ نہیں ہے فورم کے حوالے سے۔ لیکن اسی فورم پر جو بات چیت چلی ہے، کہیں تو اس کے لنکس دے دوں؟
  18. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    چلو تونسہ بیراج کو بھی چھوڑو ۔۔۔ تمہارے گھر کے پاس جو جھگی ہوٹل ہے آپ کے دروازے کھول دیا کرنا ۔ :wink: وہ تو ٹھیک ہے، پھر کب تشریف آوری ہو رہی ہے جناب؟ :D کون حکومت دے رہا ہے ۔۔ پاگل تو نہیں ہوگئے ۔۔ چلو اُٹھو اور میرے کپڑوں پر استری کر کے چائے تیار کرو ۔۔۔۔ قکککک ایک تو تمھیں...
  19. قیصرانی

    ممالک پر مضامیں

    اگرچہ میں کینیڈا میں نہیں‌ہوتا پھر بھی، میں ہوں‌ نا، میں لکھ دیتا ہوں، آپ دیکھ کر پروف ریڈ کر دیں :D تو پھر اجازت؟
Top