درست کہا۔ لیکن یہاں آکر موقف بدل جائے گا۔ کیونکہ ایم ایم اے کا مسئلہ یہ ہے کہ انہوں نے حکومت کا ساتھ دینا ہے، اس کے علاوہ ایم کیو ایم بھی اس پر حکومت کا ساتھ دے گی۔ اس طرح مسئلہ خراب ہونے سے بچ جائے گا۔ لیکن بلوچستان کی قسمت ویسے ہی سوئی رہے گی
مسئلہ یہ ہے کہ بحیثیت انسان اکبر بگٹی کا ذاتی...