نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    اللہ کرے آپ کی طرف لڑکی والوں‌کو یہ عقل تھوڑا دیر سے آئے :wink:
  2. قیصرانی

    سب کو معلوم ہے

    واقعی، کمال کی غزل پنکج نے گائی ہے :D ، کیا آپ نے اس کی دوسری بھی دیکھی ہیں‌ جو میں نے اپ لوڈ کی ہیں؟
  3. قیصرانی

    یادگار لمحات

    جیسے آپ کو میں پورا پورا حصہ نہیں‌ پہنچاتا :D
  4. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    اوہ، اب ایشوریہ کی خیر نہیں، ہماری بھابھی نے نہیں چھوڑنا اسے
  5. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    مس صاحبہ یہاں ہیں
  6. قیصرانی

    ذہانت آزمایئے

    اگر سوال میں سارہ کے ساتھ جیہ کا نام بھی شامل کر لیں تو ٹی وی میری طرف سے
  7. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    ویسے تو منصور بھی ادھر ہیں میرے سوا، اور ایک خفیہ رکن بھی موجود ہیں اور آپ بھی، دیکھیں کون آتا ہے
  8. قیصرانی

    یادگار لمحات

    موقع تو ملا تھا، پر یو اے ای میں حکومت سے پنگا کون لیتا۔ منشیات ڈال کر سیدھا سیدھا گردن اتار دیتے :(
  9. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    بس بھائی‌ :(، کیا بتاؤں :cry: ، ظفری نے یہ بات پھیلانے کا ٹھیکہ انتہائی معقول معاوضے پر لیا ہوا ہے :D
  10. قیصرانی

    کو ئی صاحب مدد کر ے ماہر حضرات سے اپیل ہے

    تیلے بھیا بہت ماہر ہیں اس کام میں‌ :wink:
  11. قیصرانی

    مجھے یہ گانا سننا ہے

    دونوں گانے لتا جی کی آواز میں ہیں اور دونوں‌شادی کے گانے ہیں۔ کس کی شادی ہو رہی ہے آپی؟ مندرجہ ذیل لنکس سے چاہیں تو جا کر سن لیں، چاہیں تو ڈاؤن لوڈ کر لیں‌ :) دشمن نہ کرے دوست نے یہ کام کیا ہے چھ اعشاریہ نو ایم بی یہ گلیاں یہ چوبارہ دو اعشاریہ چار ایم بی
  12. قیصرانی

    مجھے یہ گانا سننا ہے

    پہلے گانے کے بول یہ رہے
  13. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    کوئی بات نہیں آپی، جم جم آئیں (محاورہ، یعنی بلا تکلف آئیں قسم کا مطلب ہے)
  14. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    آپی نہ سہی، آپا ہی سہی :wink:
  15. قیصرانی

    مجھے یہ گانا سننا ہے

    اگر انتظار کر سکیں تو کل تک دے دوں گا، ابھی میں جار رہا تھا ایک دوست کے پاس، 5 گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے اس کا گھر، امید ہے کہ کل تک واپسی ہوگی، ویسے ابھی بھی کوشش کرتا ہوں اگر مل گئے تو :)
  16. قیصرانی

    طنزومزاح اورسوچ

    بہت عمدہ :)
  17. قیصرانی

    ڈاکٹرعبدالقدیرخان کانشان امتیازاورکینسر

    درست کہا جاوید بھائی
  18. قیصرانی

    دل کی اصلاح

    جزاک اللہ جاوید بھائی
  19. قیصرانی

    نوربصیرت

    جزاک اللہ جاوید بھائی
  20. قیصرانی

    لائبریری: تازہ ترین

    دیکھیں وہاب کب آتا ہے
Top