اور قیصرانی بھائی آپ بھی اتنے شرارتی جواب دیں گے۔۔اس کا پتہ نہیں تھا۔۔
بے فکر رہیں، اسی لیے یہ انٹرویو کا سلسلہ شروع کیا ہے تاکہ آپ ہمیں جان سکیں :lol:
قیصرانی بھائی حسبِ عادت پہلے آپ کے جوابات کی آٹوپسی :lol:
یعنی جوابات کی ایسی کی تیسی :D
اوہ ۔۔ویری سیڈ ۔۔اور بھائی آپ کی...