زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
اقبالیات کی شرح کی معلومات کہاں سے
مکتبہ کا نام میرے ذہن میں اس وقت نہیں ہے، تعلیم و تربیت یا شاید کچھ اسی قسم کا نام ہے اور لاہور کے ہیں۔ کراچی کے اردو بازار سے میرے خیال میں ضرور مل جانی چاہیں میں نے کچھ سال قبل سیالکوٹ اور لاہور کے اردو بازاروں سے حاصل کی تھیں۔
محمد وارث
Post #4
جون 2، 2012
فورم:
لکھنے پڑھنے میں مدد
اقبالیات کی شرح کی معلومات کہاں سے
پروفیسر یوسف سلیم چشتی نے اقبال کی ہر کتاب یعنی اردو و فارسی شاعری کی مفصل شروح لکھی ہیں اور عام ملتی ہیں۔ آن لائن شاید یہ دستیاب نہ ہوں۔
محمد وارث
Post #2
جون 2، 2012
فورم:
لکھنے پڑھنے میں مدد
حزیں صدیقی
باہر کا آدمی تو ہے پتھر کا آدمی۔۔۔۔حزیں صدیقی
واہ بہت خوب، لاجواب
محمد وارث
Post #4
جون 2، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
سجاد خالد کی خطاطی
واہ بہت خوبصورت خطاطی ہے، سبحان اللہ
محمد وارث
Post #14
جون 2، 2012
فورم:
ٹائپو گرافی اور خطاطی
تعارف
بات سنیں
نوازش جناب آپ کی
محمد وارث
Post #12
جون 2، 2012
فورم:
تعارف و انٹرویو
کلاسیکی موسیقی
ترانہ - تعارف اور کولیکشن
شکریہ اصغر صاحب، نوازش
محمد وارث
Post #15
جون 2، 2012
فورم:
موسیقی کی دنیا
غزل ۔ تعلق رکھ لیا باقی، تیّقن توڑ آیا ہوں ۔ محمد احمدؔ
کیا خوبصورت غزل ہے احمد صاحب اور مقطع تو بہت پسند آیا، واہ واہ واہ، لاجواب۔
محمد وارث
Post #3
جون 2، 2012
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
محفلین کی اقسام باعتبار عادات و اطوار
واہ کیا خوب لکھا تعبیر۔ :)
محمد وارث
Post #6
جون 2، 2012
فورم:
متفرقات
تعارف
بات سنیں
خوش آمدید جناب نجم الحسن کاظمی صاحب، بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر۔
محمد وارث
Post #10
جون 2، 2012
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
میرا نام رفعت علی ہے
خوش آمدید رفعت علی صاحب
محمد وارث
Post #6
جون 1، 2012
فورم:
تعارف و انٹرویو
جی بہت شکریہ برادرم، نوازش آپ کی۔
جی بہت شکریہ برادرم، نوازش آپ کی۔
محمد وارث
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جون 1، 2012
مجید امجد
توسیعِ شہر -------- مجید امجد
ابھی چند دن پہلی فیس بُک پر پڑھی تو اپنے بلاگ پر بھی شیئر کر دی، یہاں پوسٹ کرنے لگا تو علم ہوا کہ یہ سعادت آپ بہت پہلے حاصل کر چکے ہیں :)
محمد وارث
Post #9
جون 1، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
مجید امجد
توسیعِ شہر -------- مجید امجد
واقعی بہت خوبصورت نظم ہے قبلہ
محمد وارث
Post #7
جون 1، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
آتش ہو اور معرکہ خیر و شر نہ ہو - اختر عثمان
اور یہ کہ میں نے عنوان، یہاں کی پالیسی کے مطابق مدون کر دیا ہے، امید ہے برا نہیں مانیں گی۔ والسلام
محمد وارث
Post #5
جون 1، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
آتش ہو اور معرکہ خیر و شر نہ ہو - اختر عثمان
کیا خوبصورت غزل ہے اور کیا اچھے شاعر ہیں اختر عثمان صاحب۔ شکریہ آپ کا پوسٹ کرنے کیلیے۔
محمد وارث
Post #4
جون 1، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
دعا ئیہ نظمیں چاہئے
جان تم پر نثار کرتا ہوں میں نہیں جانتا دعا کیا ہے غالب
محمد وارث
Post #2
جون 1، 2012
فورم:
گپ شپ
جی نہیں برادرم، یہ اردو محفل سے محبت کا پہلا پنج سالہ منصوبہ تھا، اب دوسرا شروع ہو گیا ہے :)
جی نہیں برادرم، یہ اردو محفل سے محبت کا پہلا پنج سالہ منصوبہ تھا، اب دوسرا شروع ہو گیا ہے :)
محمد وارث
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جون 1، 2012
دلِ مضطر کوسمجھایا بہت ہے - امداد حسین امداد
آپ سیّد بادشاہ ہیں بادشاہو، ہمارے کیا آپ تو ہمارے آبا و اجداد اور آل اولاد کے بھی صاحب ہیں :)
محمد وارث
Post #5
مئی 31، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
میرا قائد
اس موضوع کو سیاست کے زمرے میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
محمد وارث
Post #6
مئی 31، 2012
فورم:
سیاست
اپنا پہلا پنج سالہ منصوبہ پورا ہوا :)
اپنا پہلا پنج سالہ منصوبہ پورا ہوا :)
محمد وارث
کیفیت نامہ
مئی 31، 2012
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top