لغت نامہ دہخدا کے مطابق خِضر اور خِضَر یعنی خ کی کسرہ اور ض ساکن یا متحرک کے ساتھ دونوں پیغمبر ع کے نام ہیں، شاعری سے مثالیں آپ نے خود ہی لکھ دی ہیں اور اسی طرح مستعمل ہیں۔ غالب کے مصرعے کیا کیا خضر نے۔۔۔۔۔میں ض ساکن اور حالی کے مصرعے اک بزرگ آتے ہیں۔۔۔۔۔۔میں یہی پیغمبر ع کا نام ہے اور ض متحرک...