شکریہ جناب یاد آوری کیلیے۔
طاعت - اطاعت، بندگی، عبادت
مے - آپ جانتے ہی ہیں :)
انگبین - شہد ﴿شعر میں نون غنہ ہے یعنی انگبیں﴾
لاگ - چاہت، آرزو، خواہش، پسندیدگی
مطلب یہ کہ لوگ خدا کی بندگی اور اطاعت شراب اور شہد یعنی جنت کی خواہش میں کرتے ہیں لہذا مرزا فرماتے ہیں کہ اصل عبادت اور اطاعت تو یہ ہے...