نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    ایک غزل: خراماں خراماں چلا جا رہا ہوں

    بھائی میں اس سلسلے میں کچھ بھی کہنے سے قاصر ہوں، ذاتی طور پر میں تو یہی کرتا ہوں کہ جو رائج ہے اسی کو استعمال کیا جائے۔
  2. محمد وارث

    ایک غزل: خراماں خراماں چلا جا رہا ہوں

    عقل بھی قاف ساکن کے ساتھ ہے یعنی عق،ل۔
  3. محمد وارث

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید عبدالمعز صاحب
  4. محمد وارث

    تعارف عبداللہ تعارف

    خوش آمدید عبداللہ صاحب
  5. محمد وارث

    کلاسیکی موسیقی راگ درباری کانہڑہ - تعارف اور کولیکشن

    نوازش آپ کی نایاب صاحب، بہت شکریہ
  6. محمد وارث

    کلاسیکی موسیقی راگ درباری کانہڑہ - تعارف اور کولیکشن

    استاد رئیس خان، ستار پر راگ درباری
  7. محمد وارث

    فارسی شاعری انقلاب، اے انقلاب - نظم علامہ اقبال مع اردو ترجمہ

    شکریہ عارف صاحب لیکن میں واقعی آپ کی بات نہیں سمجھ سکا، میری کم عقلی افسوس :)
  8. محمد وارث

    فارسی شاعری انقلاب، اے انقلاب - نظم علامہ اقبال مع اردو ترجمہ

    خواجہ از خونِ رگِ مزدور سازد لعلِ ناب از جفائے دہ خدایاں کشتِ دہقاناں خراب انقلاب انقلاب، اے انقلاب سرمایہ دار مزدور کی رگوں کے خون سے خالص لعل بنا رہا ہے اور دیہی خدا/جاگیردار کے ظلم سے کسانوں کے کھیت اجڑ گئے ہیں۔ الٹا ڈالو، بدل ڈالو، سب کچھ بدل ڈالو۔ شیخِ شہر از رشتۂ تسبیح صد مومن بدام...
  9. محمد وارث

    ملتِ اسلامیہ

    اس خاکسار کو اس قرآن محل میں داخل ہونے اور کچھ نسخوں کی زیارت کرنے کا شرف حاصل ہے، ایں سعادت بزورِ بازو نیست۔
  10. محمد وارث

    کہیں نہیں برادرم، شعر ہے شعر ہی سمجھیے :)

    کہیں نہیں برادرم، شعر ہے شعر ہی سمجھیے :)
  11. محمد وارث

    سوچا ہے اسد اب کسی سے میں نہ ملوں گا - کچھ دوست و عدو کی مجھے پہچان نہیں ہے - خاکسار

    سوچا ہے اسد اب کسی سے میں نہ ملوں گا - کچھ دوست و عدو کی مجھے پہچان نہیں ہے - خاکسار
  12. محمد وارث

    تعارف عبیر کریم کو اردو محفل میں خوش آمدید!

    خوش آمدید عبیر کریم صاحبہ
  13. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    جی میں ٹھیک ہوں مقدس اور سعود صاحب، صبح ہوئے تو یہاں ایک گھنٹہ ہو چکا میں ہی لیٹ ہو گیا صبح خیزی میں۔ خیر شب بخیر :)
  14. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم سب حاضرین کو۔ سوچا سونے سے پہلے آپ سب کو سلام کرتا چلوں :)
  15. محمد وارث

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ

    واقعی دلچسپ ہے۔ مجھے بھی یہ مشورہ بیس برس پہلے ایک شفیق اور مہربان صاحب نے دیا تھا۔ :)
  16. محمد وارث

    فارسی شاعری فکرِ ہر کس بقدرِ ہمّتِ اوست - غزل حافظ شیرازی مع اردو ترجمہ

    آپ نے درست کہا ہوگا، لیکن پھر اس صورت میں شعر کا کیا مطلب اخذ ہوگا؟ خیر، قاضی سجاد حسین کے مترجم دیوانِ حافظ میں، جو کہ کم و بیش پچھلی ایک صدی سے برصغیر میں رائج ہے اور حافظ کا مستند اردو ترجمہ ہے، اسکا ترجمہ یوں لکھا ہے: "میں جو کہ دونوں جہاں کے سامنے سر نہیں جھکاتا، میری گردن اس کے احسان...
  17. محمد وارث

    فارسی شاعری فکرِ ہر کس بقدرِ ہمّتِ اوست - غزل حافظ شیرازی مع اردو ترجمہ

    حافظ شیرازی کی درج ذیل غزل انتہائی مشہور ہے اور اسکے کچھ اشعار فارسی تو کیا اردو میں بھی ضرب المثل کا مقام حاصل کر چکے ہیں۔ ساری غزل عشقِ حقیقی کی چاشنی سے لبریز ہے اور حافظ کے جداگانہ اسلوب کی آئینہ دار ہے۔ دل سرا پردۂ محبّتِ اُوست دیدہ آئینہ دارِ طلعتِ اوست ہمارا دل اسکی محبت کا خیمہ ہے اور...
Top