درست کہا جن نے بھی کہا کیوں آپ نے مطلع میں قوافی ہی ایسے استمعال کیے ہیں۔ آپ مطلع کے قوافی بدل دیں تو پھر ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔ ابھی مطلع کے قوافی نہیں اور کہیں کا مطلب ہے کہ آپ نے ہ کی بھی قافیے میں شرط لگا لی ہے اور اسطرح قافیہ آ ہیں بنتا ہے یعنی الف یا زبر کی آواز او ر اسکے بعد "ہِیں"،...