نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    ابن انشا چل انشاء اپنے گاؤں میں

    بہت شکریہ جناب خوبصورت نظم ارسال فرمانے کیلیے
  2. محمد وارث

    مصطفیٰ زیدی جُدائی

    بہت شکریہ آپ کا ارسال فرمانے کیلیے
  3. محمد وارث

    فارسی شاعری غالبؔ کی شاہکار نعتیہ غزل ۔ مرزا غالبؔ

    انتہائی خوبصورت کلام ہے۔ شکریہ اویس صاحب ارسال فرمانے کیلیے۔
  4. محمد وارث

    شکیب جلالی روشن ہیں دل کے داغ نہ آنکھوں کے شب چراغ

    بہت شکریہ آپ کا خوبصورت غزل ارسال کرنے کیلیے۔
  5. محمد وارث

    حزیں صدیقی ایک ڈگر پر چل نادان۔۔۔۔ حزیں صدیقی

    السلام علیکم بہن جی۔ جب آپ نیا موضوع شروع کرتی ہیں تو جہاں عنوان لکھتے ہیں اسکے ساتھ شروع میں prefix کا اختیار بھی ہوتا ہے۔ وہاں سے شاعر کا نام منتخب کر لیں تو پری فکس لگ جائے گا۔
  6. محمد وارث

    تعارف شیخ کامران سعید

    خوش آمدید کامران صاحب
  7. محمد وارث

    سہ ماہی جمالیات اٹک ۔۔۔ شاکرالقادری نمبر۔ ۔۔ شائع ہو گیا

    سبحان اللہ۔ آپ کو بہت مبارک ہو برادرم شاکر القادری۔ یہ ملے گا کہاں سے :)
  8. محمد وارث

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    اجی قبلہ نایاب صاحب آپی نہیں، بڑے بھائی ہیں۔
  9. محمد وارث

    دنیا کا سب سے بُرا ملک؟

    یاسر پیرزادہ صاحب نے درست ہی لکھا ہوگا۔ لیکن کوئی مجھے بتا دے کہ دنیا کا وہ کونسا ملک ہے جہاں ایک دن میں اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے بجلی بند رہتی ہو، اگر کوئی مثال نہ ملے تو پھر بھی فخر والی بات ہے کہ ہم جیسا دنیا میں کوئی نہیں۔
  10. محمد وارث

    تعارف عثمان ستار صاحب کو اردو محفل میں خوش آمدید

    اجی قبلہ بہت شکریہ آپ کا اس پیغام کیلیے۔ اب موسیقی کی دنیا آپ کی راہ دیکھ رہی ہے، ایک نظر کرم اس پر بھی :)
  11. محمد وارث

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    اجی صاحب اس سے فرق نہیں پڑتا، میں نے تو اپنے بلاگ پر لکھ رکھا ہے کہ بلاتکلف کاپی کریں، عرض یہ کر رہا تھا کہ مکمل کاپی نہیں کیا، میں نے تو اس غزل کے پانچ چھ ترجمے لکھے تھے :)
  12. محمد وارث

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    مجھے افسوس ہے کہ ان جریدہ والوں نے کاپی کرتے ہوئے میرے لکھے ہوئے سارے تراجم کاپی نہیں کیے :)
  13. محمد وارث

    تعارف ھم بھی ہیں تیری محفل میں۔۔۔۔

    خوش آمدید مزمل حسین صاحب
  14. محمد وارث

    حسن نثار اور علامہ اقبالٌ

    حسن نثار جیسا بھی بڑبولا ہے اس کو ہم بالکل ہی غلط نہیں کہہ سکتے کم از کم وہ ہمارے معاشرے میں موجود برائیوں کی بالکل ٹھیک ٹھیک اور صحیح صحیح نشاندہی کرتا ہے۔ میں نے اسے اس وقت پڑھنا شروع کیا تھا جب اسکی شہرت کا آغاز ابھی نہیں ہوا تھا اور اس وقت وہ منفرد محسوس ہوا تھا اور اب بھی ہے۔ اب رہی اسکی...
  15. محمد وارث

    چچا ڈھکن

    خوب لکھا ہے جناب، بہت خوب
  16. محمد وارث

    اقبالیات کی شرح کی معلومات کہاں سے

    جی اس کے متعلق تو اعجاز صاحب ہی بہتر بتا سکتے ہیں۔
  17. محمد وارث

    تعارف شاعر کی بیٹی

    خوش آمدید فائزہ رضوی صاحبہ، امید ہے آپ کا کلام پڑھنے کو ملتا رہے گا۔
  18. محمد وارث

    اقبالیات کی شرح کی معلومات کہاں سے

    ان کے علاوہ پروفیسر الف دال نسیم اور ایک اور پروفیسر صاحب نے بھی لکھی ہیں۔ چشتی صاحب کی شروح علیحدہ علیحدہ جلدوں میں ہیں جب کہ کلیات اقبال اردو کی شرح ایک جلد میں بھی ملتی ہے لیکن یہ بہت زیادہ تفصیلی نہیں ہے۔ فارسی کلیات اقبال کا ایک جلد میں ترجمہ اور کسی حد تک شرح بھی شائع ہو چکی ہیں، بہ آسانی...
Top