زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
شہر کا نام تو بتائیں
لاہور۔۔۔ پاکستان ر
گُلِ یاسمیں
Post #950
مارچ 29، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
ہو گی۔ لیکن ہم سے اچھی نہیں ہو سکتی۔:D
گُلِ یاسمیں
Post #73,621
مارچ 29، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
کیا ہم اپنا مگ دکھا سکتے ہیں؟
گُلِ یاسمیں
Post #73,620
مارچ 29، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مراسلہ میٹر
یہاں سویڈن میں۔۔ جہاں ہم اس وقت موجود ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #1,177
مارچ 29، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
لیکن یہ تو صحتمند خوراک کے لئے ہے نا۔ فیٹس اور زیادہ کیلوریز والی خواراک سے کہیں کچھ زیادہ ہی صحتمند ہو گئے تو؟؟؟
گُلِ یاسمیں
Post #73,615
مارچ 29، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
مطلب کہ ڈبل ایکسٹرا سے ہمارا بڑا والا مگ بھر جایا کرے گا۔ جیتی رہئیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #73,613
مارچ 29، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
کہیں زیادہ کھانے کے عادی نہ ہو جائیں نا
گُلِ یاسمیں
Post #73,612
مارچ 29، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
یہ تو بہت اچھی بات ہو گئی۔ اب آپ ایسا کیا کیجئیے کہ اپنا دل دوسری شفٹ کے لئے مچلنے سے پہلے ہی کپ ہماری طرف بھیج دیا کیجئیے
گُلِ یاسمیں
Post #73,607
مارچ 29، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
سیما جی کو ہمیں اپنے والی چائے سے تو نہیں دینی پڑے گی نا؟ چائے کے معاملے میں ہم کسی صورت سمجھوتہ نہیں کر سکتے۔
گُلِ یاسمیں
Post #73,605
مارچ 29، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟
ہم ساتویں انسان کو ڈھونڈ پائیں گے کیا؟
گُلِ یاسمیں
Post #87
مارچ 29، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
بڑے سے بڑا بھی ہو جائے تو کوئی مضائقہ نہیں۔ اسی کے سہارے تو جیتے ہیں پئے جاتے ہیں جئے جاتے ہیں۔ بس چینی نہ ہو۔
گُلِ یاسمیں
Post #73,603
مارچ 29، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
وعلیکم السلام۔۔۔ جیتے رہیں۔ ہونا کیا ہے۔۔۔ ایک کپ چائے، تھوڑی سی نمکو ۔ایک آنکھ محفل کی طرف اور دوسری باہر گنگناتی تھرتھراتی سرد ہواؤں پر۔
گُلِ یاسمیں
Post #73,602
مارچ 29، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
جیتی رہئیے۔ اسی خوشی میں ایک پیالی چائے ہو جائے؟ لیکن چائے بنانا آپ کے ذمہ۔ اور ہاں ابھی ابھی مٹھائی کا ذکر بھی ہو رہا تھا۔ کچھ بچا ہو تو دو چار گلاب جامن کے ساتھ رس گلے لانا مت بھولئے گا
گُلِ یاسمیں
Post #73,600
مارچ 29، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذرا رُکئے۔۔۔۔۔ ابھی تو سرد ہوائیں ہیں۔ کہیں ہمیں سرسام کروانے کا ارادہ تو نہیں خدا نخواستہ
گُلِ یاسمیں
Post #25,219
مارچ 29، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طبیعت زیادہ خراب ہونے کی صورت میں ڈاکٹر سے رابطہ کیجئیے۔ تمام دوائیں بچوں کی پہنچ سے دور رکھئے۔
گُلِ یاسمیں
Post #14,080
مارچ 29، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟
ساتواں انسان۔۔۔ کسی جاسوسی ناول کا نام تو نہیں ناَ
گُلِ یاسمیں
Post #84
مارچ 29، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3
میں سوچ رہی ہوں کہ کوئی ایسا چائے کا شوقین مل جائے جو ہم سے چائے چھڑوا ہی دے۔۔ بہت ٹائم لگتا ہے جب برتن خود ہی دھونے پڑیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,258
مارچ 29، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دلچسپ سوال
بیٹے کی بیوی کو چاند سے تشبیہ دی گئی ہے اور چاند کی ٹھنڈک تو آنکھوں کو بھاتی ہے۔ اوہ اب سمجھے کہ ایسا طنزیہ طور پر کہا جاتا ہو گا شاید۔
گُلِ یاسمیں
Post #419
مارچ 29، 2021
فورم:
آج کی گیم
محفل کی بارہ دری
اللہ پاک کا شکر ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #73,585
مارچ 29، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کھیل ہی کھیل میں اپنی املاء درست کریں۔
آتی ہے لیکن نہ بولنے کی وجہ سے روانی نہیں ہے
گُلِ یاسمیں
Post #301
مارچ 29، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
8
9
اگلا
First
پچھلا
5 از 9
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top