ماہی احمد
لائبریرین
راضی بخوشی بھئی۔۔۔۔ چھوٹا مگ یا بڑا؟؟جیتی رہئیے۔
اسی خوشی میں ایک پیالی چائے ہو جائے؟
لیکن چائے بنانا آپ کے ذمہ۔ اور ہاں ابھی ابھی مٹھائی کا ذکر بھی ہو رہا تھا۔ کچھ بچا ہو تو دو چار گلاب جامن کے ساتھ رس گلے لانا مت بھولئے گا
راضی بخوشی بھئی۔۔۔۔ چھوٹا مگ یا بڑا؟؟جیتی رہئیے۔
اسی خوشی میں ایک پیالی چائے ہو جائے؟
لیکن چائے بنانا آپ کے ذمہ۔ اور ہاں ابھی ابھی مٹھائی کا ذکر بھی ہو رہا تھا۔ کچھ بچا ہو تو دو چار گلاب جامن کے ساتھ رس گلے لانا مت بھولئے گا
وعلیکم السلام۔۔۔ جیتے رہیں۔السلام علیکم کیا ہورہا ہے؟
بڑے سے بڑا بھی ہو جائے تو کوئی مضائقہ نہیں۔ اسی کے سہارے تو جیتے ہیںراضی بخوشی بھئی۔۔۔۔ چھوٹا مگ یا بڑا؟؟![]()
سیما جی کو ہمیں اپنے والی چائے سے تو نہیں دینی پڑے گی نا؟بہتریییینننن میں بھی بنا چینی کے چائے پیتی ہوں۔۔۔
سیما علی آنی آپ بھی آ جائیے۔۔۔۔
ماہی چائے بناتی ہے تو تھوڑی ایکسٹرا ہی بناتی ہے (کیونکہ کبھی کبھی اپنا ہی جی مچل جاتا ہے دوسری شفٹ کے لئیےسیما جی کو ہمیں اپنے والی چائے سے تو نہیں دینی پڑے گی نا؟
چائے کے معاملے میں ہم کسی صورت سمجھوتہ نہیں کر سکتے۔
یہ تو بہت اچھی بات ہو گئی۔ اب آپ ایسا کیا کیجئیے کہ اپنا دل دوسری شفٹ کے لئے مچلنے سے پہلے ہی کپ ہماری طرف بھیج دیا کیجئیےماہی چائے بناتی ہے تو تھوڑی ایکسٹرا ہی بناتی ہے (کیونکہ کبھی کبھی اپنا ہی جی مچل جاتا ہے دوسری شفٹ کے لئیے) آپ بے فکر رہیں
![]()
نمکو تھوڑی کیوں ؟وعلیکم السلام۔۔۔ جیتے رہیں۔
ہونا کیا ہے۔۔۔ ایک کپ چائے، تھوڑی سی نمکو ۔ایک آنکھ محفل کی طرف اور دوسری باہر گنگناتی تھرتھراتی سرد ہواؤں پر۔
بہت دنوں بعد آنا ہوا آپ کا اس وجہ سے محفل آپ کو بھی خوش آمدید کہتی ہے۔وعلیکم السلام
سوچ رہی ہوں میرا جملہ دوبارہ کیوں دہرایا آپ نے؟ کیا کچھ غلط لکھا میں نے؟
ایسا کریں گے ڈبل ایکسٹرا بنا لیں گے۔۔۔یہ تو بہت اچھی بات ہو گئی۔ اب آپ ایسا کیا کیجئیے کہ اپنا دل دوسری شفٹ کے لئے مچلنے سے پہلے ہی کپ ہماری طرف بھیج دیا کیجئیے
اوہ اچھا۔۔۔بہت دنوں بعد آنا ہوا آپ کا اس وجہ سے محفل آپ کو بھی خوش آمدید کہتی ہے۔
کہیں زیادہ کھانے کے عادی نہ ہو جائیں نانمکو تھوڑی کیوں ؟
مطلب کہ ڈبل ایکسٹرا سے ہمارا بڑا والا مگ بھر جایا کرے گا۔ایسا کریں گے ڈبل ایکسٹرا بنا لیں گے۔۔۔
زیادہ کھانے سے انسان زیادہ صحت رہتا ہے اور کم کھانے سے کم صحت مند رہتا ہے۔کہیں زیادہ کھانے کے عادی نہ ہو جائیں نا
لیکن یہ تو صحتمند خوراک کے لئے ہے نا۔ فیٹس اور زیادہ کیلوریز والی خواراک سے کہیں کچھ زیادہ ہی صحتمند ہو گئے تو؟؟؟زیادہ کھانے سے انسان زیادہ صحت رہتا ہے اور کم کھانے سے کم صحت مند رہتا ہے۔
ایسی بات سنی سنی سے ہے کہیں بارش اور پانی والیزیادہ کھانے سے انسان زیادہ صحت رہتا ہے اور کم کھانے سے کم صحت مند رہتا ہے۔

یہ تو اور اچھی بات ہےلیکن یہ تو صحتمند خوراک کے لئے ہے نا۔ فیٹس اور زیادہ کیلوریز والی خواراک سے کہیں کچھ زیادہ ہی صحتمند ہو گئے تو؟؟؟
ایسی بات سنی سنی سے ہے کہیں بارش اور پانی والی![]()
کیا ہم اپنا مگ دکھا سکتے ہیں؟