نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    جنہیں ہم کبھی بھلا نہ سکے۔۔۔!

    شاید توقع کی بجائے ہمیں امید لفظ استعمال کرنا چاہئیے تھا۔ نہیں نہیں ہم توقع کے ٹریپ میں آ کر زندگی کا ایک بھی خوبصورت لمحہ مِس نہیں کرنا چاہتے۔ اچھا ہوا کہ وقت رہتے آپ نے اس طرف ہماری توجہ دلا دی۔ کیونکہ ہم زندگی کو اس کی تمامتر خوبصورتی کے ساتھ گزارنا چاہتے ہیں۔ بلکہ یوں کہنا مناسب ہو گا کہ ہر...
  2. گُلِ یاسمیں

    مشکل کام!!!

    کتاب کیوں نہیں دے سکتے؟ وہ تو ایک بہترین تحفہ ہے نا۔ اور کسی کو تحفہ دینے کے لئے وہی چیز دینی چاہئیے جو آپ کو خود بھی پسند ہو۔ چائے کے کپ کا کیا ہے۔۔۔ وہ تو دو گھونٹ کا کام ہے۔ یا پھر چائے کا کپ دینا ہی ہے تو تا عمر دینے کا وعدہ کیجئے۔:grin:
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طلسمی سا لگتا ہے سماں ۔۔ جب برف کی چادر ہٹتے ہی نیچے سے سبز پتے نکلنے کو بیتاب نظر آتے ہیں۔قدرت کے کرشمے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    منتظر ہیں ہم اس بات کہ ۔۔ کہ اس محفل کو اس حد تک سمجھ جائیں کہ پھر اجنبیت محسوس نہ ہو۔ جو کہ پہلے بھی کچھ خاص محسوس نہیں ہو رہی ہے یہاں کے دوستانہ ماحول کو دیکھ کر۔
  5. گُلِ یاسمیں

    جنہیں ہم کبھی بھلا نہ سکے۔۔۔!

    بہار نو کی پھر ہے آمد آمد چمن اجڑا کوئی پھر ہم نفس کیا
  6. گُلِ یاسمیں

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    ک سے نام:کلیم چیز: کتاب پھل و سبزی : کیلا جگہ : کشمیر جانور: کبوتر
  7. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    مس کر رہے ہم جن جن سے ہماری تھوڑی سی بھی بات ہوئی ہے جوابات میں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    ساتواں انسان ہمیں فرض کرنے میں کوئی حرج ہے کیا؟
  9. گُلِ یاسمیں

    جنہیں ہم کبھی بھلا نہ سکے۔۔۔!

    حسرت ہی نہ رہ جائے کہیں۔۔۔ آیا ہوتا تو دل پہ کوئی نقش تو رہتا نا۔ البتہ آنے کی توقع کی جا سکتی ہے
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صدا آ رہی ہے بہار آنےکی۔۔۔ پھول کھلنے کی۔
  11. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے شعر کی دھنائی کریں

    کسی نے اگلا شعر نہیں دیا ہے دھنائی کے لئے۔ ہم ہی ایک شعر پیش کئے دیتے ہیں دھلائی کے لئے کر کر کے منتیں تیری عادت بگاڑ دی دانستہ ہم نے تجھے ستم گر بنا دیا
  12. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    ہم اس وقت سوچ رہے ہیں کہ ٹریکٹر خرید تو لیا ہے لیکن کیا ہم اسے چلانا سیکھ بھی پائیں گے یا نہیں
  13. گُلِ یاسمیں

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    جن سے کہیں گے کہ واپس نہ جائے۔ ہمارے ساتھ ہی رہے کیونکہ چراغ ہمارے پاس پڑا کب سے اس کا انتظار کر رہا ہے
  14. گُلِ یاسمیں

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    کیا یہ کام ہمارے ذمہ ہے؟ہمیں آئے تو ابھی جمعہ جمعہ آٹھ دن بھی نہیں گزرے
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سلامت رہئیے۔۔۔ پڑھ بھی لیجئیے گا وقت نکال کر۔
  16. گُلِ یاسمیں

    شہر کا نام تو بتائیں

    فیصل آباد۔۔۔۔۔ پاکستان د
  17. گُلِ یاسمیں

    جنہیں ہم کبھی بھلا نہ سکے۔۔۔!

    ایسا ٹھنڈاہوا کا جھونکا زندگی میں کبھی آیا ہی نہیں۔۔۔ البتہ کوئی نہ کوئی تحریر ذہن پر نقش ہو جاتی ہے اور ذہن میں چلتی رہتی ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زندگی بھی تو دھوپ چھاؤں کا کھیل ہے۔۔۔۔ کبھی سرد اور کبھی حد سے زیادہ پُر تپش۔۔ سب ارمانوں کو جلا کر خاک کر دینے والی۔
  19. گُلِ یاسمیں

    محفل دا پِنڈ

    آ گئے جی آ گئے اسی وی۔ ہن دسو منجی کتھے ڈاہنی اے
  20. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    یہ تو اچھا ہے کہ مگ بیچارے کے کان نہیں ہیں ورنہ کتنا برا مان جاتا۔ ہم دکھائیں گے اپنا مگ۔۔ اور ڈنکے کی چوٹ پر دکھائیں گے اپنا مگ۔ اور اگر کسی نے اس کے بارے بات کی بھی تو ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال دیں گے۔ دل پہ ہرگز نہ لیں گے ورنہ چائے بد ذائقہ ہو جائے گی۔ آپ بھی نہ لیا کریں ایسی باتیں دل پہ۔
Top