مورخہ 29 مارچ 2021
بمقام اردو محفل
پیارے اراکینِ محفل
کہنے کو ہمارا یہاں نزول چند روز قبل ہی ہوا ہے لیکن جیسے جیسے دن گزرتے جا رہے ہیں، ایسا محسوس ہونے لگا ہے جیسے اس محفل سے جنم جنم کا رشتہ ہو۔ اب رشتے صرف خونی یا کاغذی تو نہیں ہوتے نا۔ کچھ رشتے اپنے آپ دل سے بھی بندھ جاتے ہیں اور یہاں بھی کچھ...