نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    شب برات اور ہمارا معافی نامہ

    ویسے تعریف اور مذمت میں کوئی خاص فرق تو نہیں ہے ہماری نظر میں۔ اگر مذمت کو مثبت لے لیا جائے تو وہ بھی تعریف ہی معلوم ہوتی ہے
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاہت تو ہمیں ساتھ میں پوری کی بھی ہے اگر مل جائے تو عنایت ہو گی
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا کرے کہ محبتوں اور رشتوں میں خلوص قائم رہے آمین
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رنج نہ کیجئیے سیما بہن۔۔۔ کل ہمارے ساتھ بھی دوسری لڑی میں ایسا ہی ہوا تھا
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی زندہ دلی کا نام ہے۔۔۔ ہم بھی اپنی زندہ دلی دکھانے حاضرِ محفل ہیں۔ استقبال کیجئیے
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غصہ ناک پہ دھرا رہتا ہے۔۔ ہمیں سننے کو ملتا ہے ہے جبکہ ہم خاصے خوش مزاج واقع ہوئے ہیں اپنی خیال میں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    شب برات اور ہمارا معافی نامہ

    بہت شکر گزار ہیں بھائی جی۔ اس کے ساتھ ساتھ کچھ میسجز ایسے بھی آئے دن شئیر ہوتے رہتے ہیں کہ اس میسج کو آگے دس بندوں تک پہنچایا جائے ورنہ یہ ہو گا یا وہ ہو گا۔ اور اگر کانٹیکٹ لسٹ میں 100 لوگ ہیں تو کم سے کم پچاس میسج تو ایک جیسے آ ہی جاتے ہیں۔ آخر انھوں نے بھی اپنی گنتی پوری کرنی ہوتی ہے۔ یوں تو...
  8. گُلِ یاسمیں

    شب برات اور ہمارا معافی نامہ

    درست فرمایا آپ نے۔ روزمرہ کی بنیاد پر اپنی غلطیوں اور کوتاہیوں کا محاسبہ ہمیں مزید غلطیاں کرنے سے کافی حد تک روک سکتا ہے۔ اس طرح کے وٹسایپ میسجز سے ایسا احساس دل میں جاگتا ہے کہ جیسے کوئی زخموں پہ نمک چھڑک رہا ہے کیونکہ یقینی طور پر ان میں ایسے لوگ بھی موجود ہوتے یں جو ہمیں تکلیف دینے کا باعث...
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر نہیں کرتے لیکن اپنوں کی بے مروتی دل میں نشتتر کے جیسی چبھی ہے جو ہر دم کسک دیتی ہے
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سوغات ہیں یہ مو سم ِ بہار کی۔۔۔ ویسے بھی ہمیں بہت پیارے ہیں یہ
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زرد پھول کھلے ہیں ہمارے آنگن میں جو آنکھوں کو بہت بھلے لگتے ہیں
  12. گُلِ یاسمیں

    مسائل آپ کے مشورہ ہمارا

    السلام علیکم ہمارا مسئلہ شاید سارے ہی معاشرے کا مسئلہ ہے۔ اگر حل کر دیں گے تو ہمارے ساتھ ساتھ اور بھی بہت لوگ دعاگو ہوں گے۔ بات کچھ اس طرح سے ہے کہ جب کوئی شحص الجھی ہوئی ڈور کے ڈھیر سے اس کا سرا تلاش کر لیتا ہے تو پھر آس پاس کے بہت سے لوگ اس الجھی ہوئی ڈور کو سلجھانے میں اس کی مدد کرنے لگتے...
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا جلدبازی میں لکھ گئے ہم۔۔۔۔ لیکن پھر درستگی بھی کر دی اپنی غلطی کی۔ڈ سے لکھ دیا تھا اس لئے اب ذ سے لکھا ہے۔ چائے تو ہم ضرور نوش فرمائیں گے اگر ساتھ کچھ میٹھا بھی ملے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈانواں ڈول ہو گئے ہم تو۔۔۔۔ فورم کا چکر لگاتے ہوئے۔ راہبری کہاں سے ملے گی؟ کون ہے رہبر یہاں؟
  15. گُلِ یاسمیں

    نورِ سحر

    ماشاءاللہ اللہ پاک ایمان اور خوشیوں والی زندگی عطا فرمائیں اور اپنے والدین کا تابع فرمان بنائیں آمین
  16. گُلِ یاسمیں

    دعا دعائے صحت کی اپیل

    دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو صحتِ کاملہ عطا فرمائیں خیر و عافیت کے ساتھ آمین
Top