نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک ہے سمجھ گئے۔ ہم نے غلطی سے مسٹیک کر دی۔
  2. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    یہ رہا تبسم یہ جو رنگین تبسم کی ادا ہے مجھ میں مجھ کو لگتا ہے کوئی میرے سوا ہے مجھ میں ویسے آپ کا سوال پڑھ کر ہمارے ہونٹوں پہ بھی تبسم کی جھلک آئی ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلدی سے بتا دیجئیے کہ یہ کتنے لوگوں کی گنتی کی ہے آپ نے۔ چائے ٹھنڈی پینے کا کیا مزہ بھلا، ہماری امی جان بتایا کرتی تھیں کہ ہم 6 ماہ کی عمر میں بھی ابلتی ہوئی چائے پیا کرتے تھے جو اسی وقت چولہے سے اتاری جاتی تھی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    یادگار بچپن، یادگار کھیل

    امی جان کے ساتھ لڈو کھیلا کرتے تھے۔ وہ وقت بہت یاد آتا ہے۔ اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائیں۔ آمین چچاؤں کے ساتھ کرم بورڈ اور کرکٹ کزنز کے ساتھ یسو پنجو اور چُھپن چھپائی بھتیجے بھتیجوں کے ساتھ ایکٹنگ اور بوری ریس۔
  5. گُلِ یاسمیں

    دلچسپ سوال

    ہمارا بھی ایک سوال مائیں اکثر اپنے بیٹوں کے لئے دلہن لانے کا ذکر کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ میں اپنے بیٹے کے لئے چاند سی دلہن لاؤں گی۔ اس حساب سے بیٹیوں کے لئے کہنا چاہئیے کہ اپنی بیٹی کے لئے سورج سا دُلہا لاؤں گی۔ لیکن تب کسی شہزادے کا ذکر آ جاتا ہے۔ کیوں؟
  6. گُلِ یاسمیں

    دلچسپ سوال

    جی بالکل میٹھا ہوتا ہے صبر کا پھل۔ جب انسان زندگی کی بہت ساری آزمائشوں اور اپنوں کے کافی حد تک نامناسب رویوں کو اللہ پاک کی مدد سے صبر کے ساتھ سہتے ہوئے اس امتحان سے سرخرو ہو کر نکل آتا ہے تو اس کا اجر اسے کسی نہ کسی خوشی کی صورت مل جاتا ہے۔ اب وہ خوشی مادی بھی ہو سکتی ہے اور قلبی سکون بھی۔...
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیران ہیں کہ ایسا کیوں کہا جاتا ہے کہ یہ خاموشی طوفان کے آنے سے پہلے کی ہے۔۔۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا کوئی رہنمائی فرما دے کہ ہم شمشاد بھائی کی السلام علیکم میں کی گئی ہماری اصلاح پر ان کے جواب کو دوستانہ کیسے قرار دیں؟ پہلے سے بتا دیں کہ ہم کافی غلطیاں کرتے رہیں گے، آپ سب سدھار کر ہمیں اچھا اردو دان بنا دیجئیے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب کی خدمت میں ایک بار پھر السلام و علیکم
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت خراب ہو گئی ہے ہمارے بھائی کی اچانک سے۔ ہاسپٹل ایڈمٹ ہیں۔ دعا کی درخواست ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو جی ایک نیا دن اپنی پوری آب و تاب سے طلوع ہو گیا ہے۔ اللہ پاک سب پر اپنی رحمتوں کا سایہ رکھیں آمین
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گئے دنوں کی بات ہے۔۔۔ کوشش کی محبتیں شمار کرنے کی۔۔۔ ہر کھاتے میں خسارہ نکلا
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم کوئی غلطی تو نہیں کر رہے ہ سے لکھ کر؟
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یقین نہیں آ رہا کہ ہمیں آج کا لنچ بیٹھے بٹھائے بنا ہاتھ ہلائے ملنے والا ہے
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھنڈی کے ساتھ گوشت یا گوشت کے ساتھ بھنڈی۔۔۔ دونوں میں سے کچھ بھی بنا دیجئیے۔۔۔ ہم بخوشی تناول فرمائیں گے
  16. گُلِ یاسمیں

    شب برات اور ہمارا معافی نامہ

    مطلب کہ آپ بھی سید عمران کی بات سے متفق ہیں؟
  17. گُلِ یاسمیں

    شب برات اور ہمارا معافی نامہ

    وہی تو۔۔۔ بول کر آپ نے ہماری بات کو قبولیت کا درجہ بخشا نا؟؟؟
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تمامتر نیک خواہشات کے ساتھ آپ کے مشکور ہیں ہم
  19. گُلِ یاسمیں

    شب برات اور ہمارا معافی نامہ

    جانی پہچانی؟ کیا معلوم کس جنم کا رشتہ ہو اپنا۔۔۔۔۔ ذاتی نہ سہی مگر الفاظ کا تو ممکن ہے نا
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمر ملے گا سیما جی آپ کو آپ کی اس مہمان نوازی کا بہت۔
Top