نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    مزاحیہ سوال جواب

    ہمارے آنگن میں بہت سے پھول کھنے والے۔۔۔۔ اب کے برس ان کی سیاست سمجھنے کی کوشش کریں گے۔ دعا کیجئے گا کہ ہمارے کالے گلاب بھی اُگ آئیں تا کہ ہم کھلے دل سے گنگنا سکیں سُرخ گلاباں دے موسم وچہ پُھلاں دے رنگ کالے
  2. گُلِ یاسمیں

    مزاحیہ سوال جواب

    اوہ ہاں۔۔۔ سولہ آنے صحیح بات کہی آپ نے۔ ہمارا تو نام ہی پھول ہے۔ صد شکر کہ پھولن دیوی نہیں۔۔۔ پھول تو اس میں بھی آتا ہے نا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    مشکل کام!!!

    ہماری پسند کی لسٹ تو شیطان کی آنت جیسی لمبی ہے۔ ایک وقت تھا کہ ہم 30 کلو کے حساب سے کتابیں منگوایا کرتے تھے پاکستان سے۔ ذہن میں سوچ یہ تھی کہ کیا پتہ جب بڑھاپے میں ہمارے پاس زیادہ ٹائم ہو پڑھنے کے لئے تو اس وقت اتنی کتابیں نہ منگوا پائیں۔ وقت کے ساتھ اخراجات بھی تو بڑھ جاتے نا۔ مگر پھر یوں ہوا...
  4. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    ہمیشہ ایسا ہی کیوں ہوتا ہے۔۔۔ جیسے ہی چائے کا دوسرا مگ خالی کر کے رکھیں تو اپ کے میسج پہ نظر پڑتی ہے۔ ژرمسار بھی ہوتے ہیں کہ اتنی جلدی کیوں کر دی ہم نے چائے پینے میں۔ لیکن ٹھنڈی چائے تو شربت کہلاتی ہے نا۔ اور شربت ہم پیتے نہیں سوائے شربتِ دیدار کے۔ یاد رہے کہ یہ شربتِ دیدار ہمارے خونی رشتوں کا...
  5. گُلِ یاسمیں

    شہر کا نام تو بتائیں

    انقرہ ۔۔۔ تُرکی
  6. گُلِ یاسمیں

    مزاحیہ سوال جواب

    دل تو کانٹوں سے لگا لیں ۔۔ اور جیسا کہ انسان اپنی صحبت سے پہچانا جاتا ہے۔۔۔ کوئی ہمیں بھی کانٹے دار سمجھ کر کوسوں دور بھاگے تو ہم کیا کریں گے؟
  7. گُلِ یاسمیں

    جنہیں ہم کبھی بھلا نہ سکے۔۔۔!

    بات چونکہ اپنے اپنے تجربے اور مشاہدے کی ہو رہی تھی اپنی ذات کے حوالے سے ۔۔ تو ہم نے اسی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے جواب دیا اور ساتھ میں بتا بھی دئیے معاملات۔ جہاں تک اجتماعی معاملات کا تعلق ہے اور خاص طور پر ایسے معاملات جن کا ذکر آپ نے کیا۔ تو ان میں مثبت رویہ یہ ہو گا کہ ایسے کاموں اور ایسی...
  8. گُلِ یاسمیں

    مزاحیہ سوال جواب

    ایک سوال اور اگر یہ صحیح ہے کہ صحبت کا اثر ہوتا ہے تو پھر کانٹوں پر پھولوں کی صحبت کا اثر کیوں نہیں ہوتا؟
  9. گُلِ یاسمیں

    مشکل کام!!!

    معاملہ یہ ہے کہ ہم نے یہاں کتابوں کا ذکر سُنا ۔ ہم سمجھے تحفے بٹ رہے۔ جھٹ سے اپنا نام بھی پیش کر دیا۔ شمشاد بھائی نے کہا کہ وہ اپنا چائے کا کپ دے سکتے ہیں لیکن کتابیں نہیں۔ ہم نے کہا کہ تا زندگی چائے پلانے کا وعدہ دے دیجئے تو انھوں نے آپ کے ذمہ لگا دیا یہ کام۔ ہمارے پاس نہ کوئی وڈا پرس ہے ۔ بس...
  10. گُلِ یاسمیں

    مزاحیہ سوال جواب

    کہنے سُننے میں آتا ہے کہ خدا گنجے کو ناخن نہیں دیتا۔ لیکن اگر اسے سر میں جوئیں پڑ جائیں تو کھجائے گا کیسے؟
  11. گُلِ یاسمیں

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    نام : ہارون چیز : ہل پھل، سبزی ۔ہری مرچ جگہ : ہری پور جانور : ہرن
  12. گُلِ یاسمیں

    مشکل کام!!!

    نیکی اور پوچھ پوچھ۔ چائے کے ساتھ آئیں گئ نا؟
  13. گُلِ یاسمیں

    مزاحیہ سوال جواب

    نہیں۔ کیونکہ اس کی سننے کی حس ہی اتنی تیز ہوتی ہے کہ اسے ناک اور آنکھوں کی ضرورت ہی نہیں ہوتی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    مشکل کام!!!

    آپ کہتے ہیں تو دو تین پر ہی اکتفا کر کئے لیتےہیں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    مزاحیہ سوال جواب

    یہ رہے دیوار کے کان
  16. گُلِ یاسمیں

    مشکل کام!!!

    نہیں چلتی نا۔ بس دو تین۔ پھر تو مقروض ہونا پڑے گا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    جیسے ہی نیا کھاتا کھولیں گے، حساب سے باہر سمجھئیے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    مزاحیہ سوال جواب

    دیوار پر
  19. گُلِ یاسمیں

    مشکل کام!!!

    اتنے میں کتنی کتابیں آئیں گی؟ گاڑی پٹرول کی بجائے پانی سے چلائیں گے کیا؟
  20. گُلِ یاسمیں

    مزاحیہ سوال جواب

    زمین پہ کھڑے ہو کہ بھی اڑا سکتے ہیں لیکن ہوا کے مخالف سمت ہونے کا اندازہ ضرور کر لینا چاہئیے ورنہ لینے کے دینے بھی پڑ سکتے ہیں
Top