اچھا۔۔۔۔۔ تو کیجئے ٹیگ۔
ہماری تلاش بھلے کامیاب نہ ہوئی مگر کسی اچھے شیمپو کا پتہ تو مل ہی جائے گا۔ کیا ہے کہ یہاں اس نئے گھر میں پانی اچھا نہیں ہے۔ بال روکھے ہونے لگے ہیں۔
حکیم بابوں کی ضرورت اس لئے نہیں کہ ہم خود ہی نیم حکیم ہیں۔ اگرچہ تجربات کے لئے تختہ ء مشق دوسروں کو بناتے ہیں۔