نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ کیا مزے کے کھانوں کا ذکر ہو رہا ہے۔بھوک چمک اٹھی
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیں جی ہم پھر سے آ گئے اس لڑی میں۔ دلچسپی میں اضافہ کر پائیں یا نہیں مگر آپ لوگوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ہمیں
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمر ملے آپ کو آپ کی اس نوازش کا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جی ان شا اللہ ابھی بنائی ہیں راجہ اور رانی کی۔ دن میں کسی ٹائم لگائیں گے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    راجو کو اور مل جاتی۔۔۔۔ لیکن ہماری جیب بہت ہلکی ہو جانی تھی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کوئی بات نہیں۔۔۔ جتنی بھی دیکھ سکیں آنے والے دنوں میں۔ باقی سردیوں میں سہی۔ دلچسپ ہے بہت یہ محفل ما شا اللہ۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فرصت سے کبھی آئیں گے تو پوری محفل دیکھیں گے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بہت شکریہ خوش آمدید کے لئے۔ سامع اچھا ہو تو بات خود بخود ہونٹوں سے پھسل جاتی ہے آپ کی دعا سے ہمارے ذہن میں قومی ترانہ گونجنے لگا شاد باد منزلِ مراد پرچمِ ستارہ وہلال رہبرِ ترقی و کمال ترجمانِ ماضی شان حال جان استقبال سایہ خدائے ذوالجلال بہت خوش رہئیے اور یونہی دعاؤں میں یاد رکھئیے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    مشکل کام!!!

    :( یاد رہے کہ باتھ ٹب غیر استعمال شدہ تھا۔۔۔ ابھی تو لگایا بھی نہ گیا تھا ۔ دوسرے یہ کہ ہم نے چھپائی تو نہ تھیں۔ بس الماری خالی کی تھی دوسری طرف رکھنے کے لئے تا کہ وہاں بھی پینٹ کیا جا سکے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    مشکل کام!!!

    تحفہ تو یہاں بھی بھیجا جا سکتا ہے نا۔۔۔۔ یا پھر اچھی اچھی کتب کے نام بتا دیجئیے تو ہم منگوا لیتے ہیں۔ چائے والا معاملہ ٹھیک رہے گا جیسے آپ نے کہا ہے۔ ہم نے آپ کے حصے کی چائے پی لی ہے۔ آج آپ کو ہمارے لئے چائے بنانے کی ضرورت نہیں اور نہ ہی پینے کی۔ واقعی کتابوں کی محبت میں انسان کیا کچھ کر جاتا...
  11. گُلِ یاسمیں

    مشکل کام!!!

    پہلے ہمیں تو مل جانے دیجئیے نا۔۔۔۔
  12. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم محکمہ موسمیات نے تو جو خبر دی ہو سو دی ہو مگر دل کے اندر موسم بہار کا ہے کی نسبت سے ہمیں تو سب ہرا ہرا ہی دکھ رہا ہے
  13. گُلِ یاسمیں

    شہر کا نام تو بتائیں

    راہوالی۔۔۔۔ پاکستان
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین ممکن ہے کہ کل ہم غیر حاضر رہیں محفل سے بوجہ رنگ و روغن
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چونکہ ہمیں بھی شاعری سے لگاؤ ہے تو ایک شعر ہمیں بھی سُنا دیجئیے سیما جی
  16. گُلِ یاسمیں

    مزاحیہ سوال جواب

    اندھوں سے۔ اندھا دھند میں اندھا پیچھے رہ جاتا ہے دھند آگے بڑھ جاتی ہے
  17. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    سب کو دل دا محرم چاہئیے ہوتا ہے نا۔ جو بنا چوں چرا کئے سب سُنتا رہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    چائے

    چائے تو واقعی اچھی لگی۔ ہمیں اپنی چائے پہ بہت ناز تھا مگر آپ کی چائے کی ترکیب پڑھ کر دل چاہ رہا ہے کہ سامنے پڑی چائے کو سنک میں انڈیل کر آپ کی دی گئی ترکیب سے چائے بنا کر لے آئیں۔ مگر رزق ضائع کرنا گناہ ہوتا ہے۔ اس لئے اس وقت تو یہی پئیں گے مگر کل صبح ان شا اللہ آپ کے جیسی چائے بنائیں گے۔ البتہ...
  19. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بالکل ٹھیک کہہ رہی ہیں آپ ہانیہ جی۔ جس کو گھومنا ہے گھومتا رہے۔۔۔۔ مگر کسی تفریحی مقام پر۔ نہ کہ ہماری کسی بات کی وجہ سے گول گول گھومنے لگے۔ ورنہ ہم ایسی باتوں کو دل پہ لے لیتے ہیں ۔ جیسا کہ کل کی تاریخ میں ہم سے انجانے میں ایک غلطی ہو گئی۔ رات کو ہم اردو محفل کے مختلف حصوں میں گھومتے ہوئے ایسے...
  20. گُلِ یاسمیں

    آنکھ مچولی

    بہت زبردست بچپن میں تو شاید اتنا نہیں کھیل پائے آنکھ مچولی یا لُکن میٹی۔ مگر اب اکثر جب سب اکٹھے ہوتے ہیں اور بچوں نے کھیلنا ہوتا ہے کوئی کھیل تو ان کی پسند آنکھ مچولی ہی ہوتا ہے۔ ہم بھی ساتھ ہو لیتے ہیں ۔
Top