نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بہت شکریہ آپ کا ہماری نظر میں تو پکی۔ البتہ آپ کی طرف شک کی گنجائش نکلتی ہو تو بلا جھجھک کہہ سکتے ہیں۔ غیر وہ ہے جو غ -ی-ر والا ہے۔اور دیار مغربی ہے۔ کرنے کی بھی خوب پوچھی۔ ہم نے تو پوری داستانِ یوسف و زلیخا سُنا دی۔ آپ دیر سے پہنچے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    شکر ہے کسی نے تو ہماری عقل کو مانا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کوئی روکے ہمیں کچھ کہنے سے۔۔۔۔ ہائے اللہ ہاتھ نہیں رُک رہے کی بورڈ پر ٹک ٹک کرنے سے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    نجانے کیوں لگ رہا ہے کہ بندوق کا رُخ ہماری طرف ہے۔ مار کٹائی کی امید چھوڑ دیجئیے بالکل۔ ایکشن کا عنصر بھی کم کم ہی ملے گا۔ البتہ ڈائریکشن پر مرکوز رہنا اہم ہے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ مزہ لیجئیے کیونکہ ہم بھی اس بات کے قائل ہیں کہ باہمی ربط میں رنجش بھی مزہ دیتی ہے بس محبت ہی محبت ہو ضروری تو نہیں
  6. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یہ کوئی تمغہ ملا ہمیں یا ہماری کھنچائی ہوئی ہے؟
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہاں جی چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہ :confused: اب اتنا بھی ناز مت کیجئے کہ ہمیں وہ شعر یاد آ جائے تُم مانگتے پھرو گے اپنا غرور ہم سے ( گستاخی معاف۔۔۔۔ ہم دوستانہ ماحول میں عمر اور جنس کا لحاظ کئے بغیر بول جاتے ہیں۔۔ یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ زبان کو لگام نہیں۔ بلکہ یہ کہنا بھی مناسب ہے...
  8. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ان شا اللہ ضرور۔رونقیں تو بکھیریں گے لیکن پھر بکھری چیزوں کو سمیٹے گا کون؟ جزاک اللہ۔۔۔ خوش رہئیے بھائی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    الزام ہے جہاں پناہ۔۔۔ سراسر الزام ہے۔ کون سی بات ہے جس کا ہم نے جواب نہیں دیا؟ لو جی جب سیکھ جائیں گے تب پیش کرنے کی بھی خوب کہی۔ کیا استاد روزمرہ کے کام چیک نہیں کرتے؟ یا سال بعد ہی دیکھتے ہیں کہ شاگرد نے کیا سیکھا؟ اس طرح بھلا کیسے علم ہوتا ہو گا کہ نونہال ماں باپ کے خون پسینہ کی کمائی کو...
  10. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ نے کیا سیکھا؟ اپنا ہوم ورک مابدولت کے سامنے پیش کیجئیے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    دیکھا ۔۔۔ ہماری اس خوبی کو تو از خود آپ نے پہچان لیا۔ آہستہ آہستہ سب جواہر کُھل جائیں گے۔ سیدھے ایف آئی بی کا نام لے لیا ہوتا، ہم نے کوئی اعتراض تھوڑی کرنا تھا۔ ہم چکنے گھڑے ہیں، نہ بُرا مانتے ہیں نہ ماننے دیتے ہیں۔ کیونکہ ہماری کسی بات سے کسی کے بُرا ماننے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ اس کی وجہ...
  12. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کون سیکھنا چاہتا ہے؟ ایک بات گھمانا سکھانے کے بدلے اہک اچھی بات ہمیں بھی سکھانی پڑے گی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جو ضروری تھا وہ اندراج کیا۔ جو نہیں تھا ضروری وہ نہیں کیا۔ اب پرائیویٹ بنا یا خفیہ، نہیں معلوم۔ نئی نویلی دلہن؟ کیا یہاں کوئی ہار سنگھار کی دکان بھی ہیں ۔
  14. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہم نے آپ کا نہیں بولا تھا۔ آپ کی سرگوشی کا بولا تھا کہ اس سے سیکھا۔ آپ کو جواب دینے کے لئے آپ کے پیغام کا اقتباس لیا۔ تھوڑا غور کیا۔ آپ کی سرگوشی کو کاپی کیا، پیسٹ کیا، اور آپ کے پیغام کی جگہ اپنا پیغام لکھ دیا۔ بُرا کیا کیا؟ تو اس طرح بالواسطہ سرگوشی آپ بھی ہمارے استاد کہلائے جا سکتے ہیں۔ سیما...
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کون سی لڑیاں۔۔۔۔ ایک ہی تو بنائی ہے یہ والی۔ آخر تعارف تو کروانا تھا نا۔ آخر تھوڑی بہت عقل رکھتے ہیں اور دیکھ دیکھ کر سیکھ ہی جاتے ہیں کچھ نہ کچھ۔ تو اقتباسات لینا بھی سیکھ گئے۔ جبکہ ہمارے بالکل شروع کے کچھ بغیر اقتباسات کے جوابات بھی آپ دیکھ سکتے ہیں۔ اور یہ ہماری پہلی سرگوشی تھی جو آپ کی...
  16. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یہ رہے راجو میاں۔۔۔ ہے نا خوامخواہ کا اکڑو۔ تانک جھانک کی عادت پائی جاتی ہے اس میں اب ذرا آیا شرافت کے موڈ میں یہ ہماری تھوڑی شرمیلی انار کلی۔۔۔ شاید پاسپورٹ کے لئے تصویر بنوانے کے چکر میں لگتی ہے۔ تھوڑی ناراض سی کہ ڈسٹرب کیوں کیا
  17. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہاں نا۔۔۔۔ جچتا ہے نام اس پہ۔
  18. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جی جی ابھی دکھاتے ہیں۔ سن باتھ لے رہے تھے۔ ہم نے تصاویر بنانے کی خاطر خلل ڈالا ان کے آرام میں۔ اب ان کے مزاج اور ردِ عمل کا اندازہ خود ہی کر لیجئے گا تصاویر دیکھ کر۔
  19. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بہت شکر گزار ہیں۔ خوش رہئیے ہمیشہ۔
  20. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    دعاؤں کی واقعی اشد ضرورت ہے۔
Top