نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جی جی بندریا ہی ہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    سپاس گزار ہیں محترم
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جی جی کیوں نہیں۔ حقیقی نام راجو اور انارکلی ہیں۔ بس ابھی ابھی بنائی ہیں ان کی تصاویر۔ شئیر کرتے ہیں اگلے چند منٹ میں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    منفرد بھی اور خوبصورت بھی۔ بندر تو بس واجبی سی صورت کا ہے لیکن بندریا بہت خوبصورت نقوش کی مالک ہے۔ خاص طور پر اس کی سرمئی تیکھی آنکھیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جوڑا تو یہ سوچ کر تھا یہ اٹوٹ رشتہ کہ یہ وہیں کے ہو کر رہیں گے جہاں ہاتھ پاؤں ہلائے اور محنت مزدوری کئے بغیر دن بھر کھانے کو ملتا رہے گا۔ مگر واہ ری قسمت کہ کوئی بھی انسانی عادت نہیں چھوڑی انھوں نے۔ بے وفائی کا عنصر پایا جاتا ہے ان میں بھی۔۔ تبھی تو بھاگنے کا کوئی راستہ تلاش کرتے رہتے ہیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ذکر بس دو کرداروں کا کیا۔۔۔۔ جو عادات اور حرکات میں ہم انسانوں سے کافی مماثلت رکھتے ہیں۔ ورنہ ہمیں اپنا ناشتہ تیار کرنے سے قبل ان دو کے علاوہ 25 اور جانداروں کے کھانے پینے کا خیال کرنا پڑتا ہے۔ تب جا کر اپنی باری آتی ہے۔ ضرور ضرور۔۔۔ داستانیں بہت ملیں گی سننے کو۔ ابھی تو ہمیں بہت جلی کٹی سننے...
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    :redheart:کتنی تیزی سے دھڑک رہے نا یہ دل۔ اتنے پیار اور ڈھیر ساری دعاؤں کا شکریہ ادا نہیں کریں گے۔ بلکہ آپ کے لئے بھی اس سے دگنی دعائیں اور پیار آپ کی نذر ہے۔ اللہ پاک قبول فرمائیں آمین نشہ لفظ واقعی بہت مناسب استعمال کیا آپ نے اس محفل کے لئے۔ ہم یہیں کے ہو کر رہنا چاہتے ہیں۔ ہمیں پابند کر...
  8. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    شاد رہئیے آباد رہئیے
  9. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بہت مشکور ہیں خوش آمدید کے لئے۔ محنت جاری ہے جو یقینی طور پہ رنگ تو لائے گی نا۔ جس کا اندازہ ہمیں آپ کی بات سے ہو گیا۔ ویسے بھی سیکھنے کی کوئی حد تو نہیں نا۔ آپ سب کی سر پرستی اور رہنمائی میں بہت کچھ نیا سیکھنے کو ملے گا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    مشکور و ممنون ہیں محترم
  11. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    Malmø تعلیم تو بس کچھ خاص حاصل نہیں کر پائے۔ بس گزارہ ہو جاتا۔ البتہ سیکھنا سکھانا بہت رہا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بہت شکریہ۔ جی سویڈن میں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    آج کا دن بہت روشن روشن ہے خیر سے۔۔۔۔ سورج جھانک رہا ہے درختوں کی اوٹ سے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بہت مختصر سا تعارف ہے میرا نہ جوش جنوں ہوں نہ راز نہاں ہوں کتابوں میں مجھ کو کہاں ڈھونڈتے ہو میں چہرے پر لکھی ہوئی داستاں ہوں نام تو بس شناخت کے لئے ہوتا ہے نا۔۔۔ اور ہماری شناخت گُلِ یاسمین ہے۔ صرف نام ہی پھولوں جیسا نہیں، قلم و زبان سے بھی پھول جھڑتے ہیں بقول ہمارے دادا جان۔ دادا جان کا...
  15. گُلِ یاسمیں

    مزاحیہ سوال جواب

    بالکل پاکستانی گلابوں کا کوئی مقابلہ نہیں۔ نہ رنگوں میں نہ خوبصورت میں۔ نہیں ایسا نہیں ہے کہ خوشبو نہیں یہاں کے پھولوں میں۔۔۔ خوشبودار گلاب بھی ہیں۔ ہمارے پاس کاسنی اور پنک گلاب بھی ہیں جو خوشبودار ہیں۔البتہ زیادہ تر بنا خوشبو کے ہی ہوتے ہیں۔ ہم دکھائیں گے آپ کو اپنا باغیچہ۔
  16. گُلِ یاسمیں

    مشکل کام!!!

    بے قدری کہاں کی تھی ہم نے۔ نئے نکور باتھ ٹب میں کچھ گھنٹوں کے لئے رکھا تھا کہ ہر طرف سامان تھا اور ہمیں وہی جگہ ملی کہ شام تک تو واپس اپنے ٹھکانے پہ پہنچ ہی جائیں گی۔ بس ہمارا باہر جانا یہ قیامت لایا اور ہم اپنی دوستوں سے محروم ہوئے۔ جی ان شا اللہ ضرور۔
  17. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    نہیں نہیں ہم نے اس ایرے غیرے نتھو خیرے کی بات کی تھی جو ایک خاص ہوتا ہے اور اس کو کبھی چاند سے تشبہیہ دی جاتی اور کبھی گل و گلزار سے۔ آپ تو اپنی ہیں۔ اور سرِ فہرست بھی۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژالہ باری کا امکان تو نہیں مگر کچھ کہا بھی نہیں جا سکتا کہ موسم کیا رنگ دکھائے
  19. گُلِ یاسمیں

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    وکیلِ دفاع کی سہولت تو موجود ہے نا؟
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شُکر ہے کہ آپ نے شروع میں ہی ٹوک دیا۔ آئیندہ احتیاط کرنے کی کوشش کریں گے۔
Top