صبح کے ٹائم ہلکی سی بوندا باندی رہی۔ لیکن بعد میں سورج خوب چمکا۔ کافی روشن اور گرم دن تھا۔ گرم صرف اتنا کہ گارڈن میں کام کرتے ہوئے جرسی سے گزارہ ہوگیا۔
بالکل ایسا ہی ہے۔
ہم دکھائیں گے آپ کو اپنا باغیچہ کسی ٹائم۔ جب بھی کوئی پھول کھلتا ہے۔۔۔ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ اس کا عکس محفوظ کر لیں۔
آپ کے پودوں کو دیکھنے کی خواہش ہو رہی ہے۔
وہی تو ہم بولے ہیں کہ خاص شریکِ حیات کے لئے یہ رعایت نہیں ہونے چاہئیے۔ اگر آپ کسی چرند پرند کو اپنے وقت کا ساتھی سمجھتے ہیں تو اس کے کھانے پینے اور سب کاموں کا بھی خیال رکھنا چاہئیے۔
دونوں کے لئے بولا ہے۔